تازہ ترین
- عاصمہ رانی قتل کیس: متعلقہ پولیس کو ملزم کی دھمکیوں کا علم تھا، بہنکوہاٹ میں قتل کی جانے والی عاصمہ رانی کی بڑی بہن صفیہ رانی نے چیف [...]
- عاصمہ رانی کے قاتل کی گرفتاری کیلئے جماعت اسلامی یوتھ ونگ کا بھی حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹمیوتھ فورم کے بعد جماعت اسلامی خیبر پختونخوا یوتھ ونگ نے بھی صوبائی حکومت کو [...]
- پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارشآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے [...]
- جمرود سپورٹس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کا سٹریٹ پلیئرز کیلئے کٹس کا تحفہجمرود سپورٹس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین معراج آفریدی کی جانب سے جمرود اور باڑہ [...]
- ماں باپ اور بھائی کے قاتل کو پھانسی دیدی گئیپشاور میں اپنے ماں باپ اور ایک بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو پھانسی [...]
- بونیر، ماڈل ڈزاسٹر منیجمنٹ یونٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیاحادثات و قدرتی آفات کے وقت خیبرپختونخوا کے انتظامی ادارے پی ڈی ایم اے نے [...]
- سپریم کورٹ نے عاصمہ رانی قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان نے کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کےقتل [...]
- اسماء کے قاتل کا گرفتار نہ کیا جانا خیبرپختونخوا پولیس کی کوتاہی ہے۔ چیف جسٹسسپریم کورٹ میں اسماء قتل کیس کے ازخود نوٹس کی آج پہلی سماعت ہوئی۔ سماعت کے [...]
- قبائلی علاقوں کے اساتذہ اور پیرامیڈیکس کا فاٹا سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہشمالی وزیرستان کے اساتذہ، ایف آر پشاور کے یرامیڈیکس سٹاف نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ [...]
- پختون تحفظ موومنٹ کی احتجاجی ریلی مردان پہنچ گئیپختون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف جاری احتجاجی ریلی مردان [...]
ارکائیو
آئی جی خیبرپختونخوا نے کرک کے شہری پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا
15 Aug, 2017 :تاریخ
گزشتہ روز کرک کے شہری محمد نعمان خٹک نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع پر کہا تھا کہ کرک کے ایلیٹ فورس میں ڈی ایس پی...
مزید پڑهیں
بنوں، مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
15 Aug, 2017 :تاریخ
مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا
مزید پڑهیں
مردان، زہریلا چارہ کھانے سے مقامی کاشتکارپانچ مویشی ہلاک
15 Aug, 2017 :تاریخ
مردان نوشہرہ روڈ پر واقع بہرام خان کلی میں آیاز خان نامی غریب کاشتکار نے دودھ بیچنے کےلئے اچھی نسل کی گائیں پال رکھی تھیں جو آج چارہ کھانے...
مزید پڑهیں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بہت جلد فاٹا کا دورہ کریں گے
15 Aug, 2017 :تاریخ
وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہدایت اللہ، حاجی مومن خان آفریدی، اورنگزیب خان، ہلال الرحمٰن، سجاد حسین طوری، محمد صالح شاہ، تاج محمد آفریدی اور...
مزید پڑهیں
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کے بعد فاٹا اصلاحات کا مستقبل اور عوام کے اندیشے
15 Aug, 2017 :تاریخ
قبائلی علاقوں میں اصلاحاتی عمل سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر تقریباً دو سال قبل شروع کیا گیا ‘ فاٹا اصلاحات کے لئے قائم کمیٹی کی...
مزید پڑهیں
پشاور، انسداد ڈینگی کے لیے صوبائی اقدامات ہائی کورٹ میں چیلنج
15 Aug, 2017 :تاریخ
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تہکال و چارسدہ روڈ سمیت پشاور کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے جن میں سے کئی کی...
مزید پڑهیں
سپریم کورٹ میں نوازشریف نے پنامہ فیصلے کیخلاف نظرثانی کیلئے 3اپیلیں دائرکردیں
15 Aug, 2017 :تاریخ
نواز شریف کی طرف سے ان اپیلوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جس بنیاد پر انہیں نااہل قرار دیا گیا وہ کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے گئے...
مزید پڑهیں
کرک، شہری کی مثالی پولیس کیخلاف انصاف کی اپیل، خودکشی کی دھمکی
15 Aug, 2017 :تاریخ
پشاور پریس کلب میں پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے اُنہوں نے کہا کہ جمعہ کے روز ان کے بڑے بھا ئی ڈی ایس پی عرفان خٹک...
مزید پڑهیں
مصباح، یونس او آفریدی کیلئے الوداعی تقریب کے انعقاد کا اعلان
15 Aug, 2017 :تاریخ
نومنتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مصباح الحق، یونس خان اورشاہد آفریدی نے طویل عرصے تک پاکستانی کرکٹ کی خدمت کی اور وہ...
مزید پڑهیں
باجوڑایجنسی، تنڑے ماموند میں جابجا گندگی کے ڈھیر، عوام مشکلات سے دوچار
15 Aug, 2017 :تاریخ
مقامی لوگوں کے مطابق گندگی کے باعث ہر گزرتے دن کے ساتھ مچھرزیادہ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے ملیریا اور دیگر خطرناک بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ...
مزید پڑهیں