تازہ ترین
- عاصمہ رانی کے قاتل کی گرفتاری کیلئے جماعت اسلامی یوتھ ونگ کا بھی حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹمیوتھ فورم کے بعد جماعت اسلامی خیبر پختونخوا یوتھ ونگ نے بھی صوبائی حکومت کو [...]
- پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارشآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے [...]
- جمرود سپورٹس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کا سٹریٹ پلیئرز کیلئے کٹس کا تحفہجمرود سپورٹس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین معراج آفریدی کی جانب سے جمرود اور باڑہ [...]
- ماں باپ اور بھائی کے قاتل کو پھانسی دیدی گئیپشاور میں اپنے ماں باپ اور ایک بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو پھانسی [...]
- بونیر، ماڈل ڈزاسٹر منیجمنٹ یونٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیاحادثات و قدرتی آفات کے وقت خیبرپختونخوا کے انتظامی ادارے پی ڈی ایم اے نے [...]
- سپریم کورٹ نے عاصمہ رانی قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیاچیف جسٹس پاکستان نے کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کےقتل [...]
- اسماء کے قاتل کا گرفتار نہ کیا جانا خیبرپختونخوا پولیس کی کوتاہی ہے۔ چیف جسٹسسپریم کورٹ میں اسماء قتل کیس کے ازخود نوٹس کی آج پہلی سماعت ہوئی۔ سماعت کے [...]
- قبائلی علاقوں کے اساتذہ اور پیرامیڈیکس کا فاٹا سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہشمالی وزیرستان کے اساتذہ، ایف آر پشاور کے یرامیڈیکس سٹاف نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ [...]
- پختون تحفظ موومنٹ کی احتجاجی ریلی مردان پہنچ گئیپختون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف جاری احتجاجی ریلی مردان [...]
- عاصمہ رانی کے قاتل کو گرفتار کرکے سرعام پھانسی دی جائے۔ یوتھ فورم کا مطالبہخیبرپختونخوا کے ڈاکٹروں کی صوبائی تنظیم یوتھ فورم نے حکومت کو کوہاٹ میں قتل کی [...]
ارکائیو
یمن میں ہیضے کی وبا سے پانچ لاکھ افراد متاثر: اقوام متحدہ
14 Aug, 2017 :تاریخ
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضے کی وبا سے اندازاً پانچ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اپریل سے پھیلنے والی اس وبائی...
مزید پڑهیں
بلوچستان میں فورسز پر بم حملہ میں چھ اہلکار جاں بحق
14 Aug, 2017 :تاریخ
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے کم از کم چھ اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
مزید پڑهیں
باڑہ خیبرایجنسی، کلنگہ میں کرنٹ لگنے سے تین بچے جاں بحق
14 Aug, 2017 :تاریخ
مقامی لوگوں کے مطابق باڑہ کے علاقے کلنگہ میں چند بچے بجلی کے کھمبے کے قریب کھیل رہے تھے کہ اس دوران کرنٹ لگنے سے 10 سالہ روخان عابد،...
مزید پڑهیں
دل دل پاکستان، مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ کی بلندی پر فن کا مظاہرہ
14 Aug, 2017 :تاریخ
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 308میں سبز ہلالی پرچم میں ملبوس مومنہ مستحسن نے مسافروں کے سامنے ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گا...
مزید پڑهیں
یوم آزادی، اسلام آباد کے ائیر شو میں شاہینوں کا شاندار فضائی مظاہرہ
14 Aug, 2017 :تاریخ
پاک فضائیہ کے میراج طیاروں نے اپنی عسکری خدمات کے 50 سال مکمل ہونے پر فضا میں آزادی کے رنگ بکھیرے اور شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا جب کہ...
مزید پڑهیں
پوری چینی قوم 20کروڑ پاکستانیوں کی خوشی میں برابر کی شریک ہے۔ وانگ یانگ
14 Aug, 2017 :تاریخ
نائب وزیراعظم چین کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی شہد سے زیادہ میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین میں زلزلہ زدگان کی...
مزید پڑهیں
ملک ٹوٹنے سے ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا ۔ نوازشریف
14 Aug, 2017 :تاریخ
مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعطم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک ٹوٹنے سے ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا...
مزید پڑهیں
بھارتی مظالم کے خلاف جدوجہد میں ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ آرمی چیف
14 Aug, 2017 :تاریخ
ئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے اگلے مورچوں میں جوانوں سے ملاقات کی جبکہ اس موقع پر آرمی چیف کو ایل...
مزید پڑهیں
کوئٹہ حملہ دشمن کی جشن آزادی کی خوشیوں کو برباد کرنے کی ناپاک کوشش ہے۔ ثناء اللہ زہری
14 Aug, 2017 :تاریخ
بلوچستان اسمبلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ثناء اللہ زہری نے کہا کہ دشمن نے ایک بار پھر وار کرکے ہمارے فوجی جوانوں اور عام...
مزید پڑهیں
ڈی آئی خان، برادری کے فرد کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف اہل تشیع کا احتجاجی دھرنا
14 Aug, 2017 :تاریخ
مقررین نے مظہر حسین کی ٹارگٹ کلنگ پر اور شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکامی پر پولیس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی برادری...
مزید پڑهیں