تازہ ترین
- جامعہ پشاور کے زیراہتمام انٹر گرلز کالجز مقابلوں میں جناح کالج کی پہلی پوزیشنپشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرگرلز کالجز مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ آٹھ مختلف گیمز [...]
- انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنےنیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل [...]
- کرم ایجنسی، اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمدلوئر کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد [...]
- مردان کی اسماء کے ساتھ زیادتی کی تصدیق، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا چیف جسٹس پاکستان نے مردان میں اسماء کے قتل کا ازخود نوٹس لے لیا اور [...]
- پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحقپشاور کے مضافاتی علاقہ سربند میں جائیداد کے تنازعے پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 [...]
قومی
وزیرداخلہ کی راؤ انوار کو جہاز سے اتارنے والی خاتون آفیسر کو شاباش
26 Jan, 2018 :تاریخ
وزیر داخلہ احسن اقبال نے خاتون آفیسر کو مکمل تعاؤن اور سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
مزید پڑهیں
‘ریڈیو مشعال کی نشریات پر عائد پابندی ہٹائی جائے’
26 Jan, 2018 :تاریخ
ریڈیو مشعال پر لگائی جانے والی پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکہ کو تشویش ہے۔
مزید پڑهیں
بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں۔ عمران خان
25 Jan, 2018 :تاریخ
اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے قصور کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایک مضبوط جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ زینب...
مزید پڑهیں
نقیب قتل کیس، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ اے ڈی خواجہ، غلطی نہیں کی تو گرفتاری کیوں دوں۔ راو انوار
25 Jan, 2018 :تاریخ
آئی جی سند اے ڈی خواجہ نے محسود قبائل کے عمائدین کے وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ کیس کی تفتیش انتہائی شفاف اور غیرجانبدار بنائی جائے...
مزید پڑهیں
امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت نہیں۔ پاکستان
25 Jan, 2018 :تاریخ
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں پاک امریکا رابطوں پرمنفی اثرات...
مزید پڑهیں
52 سینیٹرز 11 مارچ کو ریٹائر ہوجائیں گے، سینیٹ کا انتخابی شیڈول 2 فروری کو جاری ہوگا
25 Jan, 2018 :تاریخ
سینیٹ انتخابات کیلئے چاروں صوبوں، اسلام آباد اور فاٹا سے آر او اور ڈی آر او کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
مزید پڑهیں
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن
24 Jan, 2018 :تاریخ
حج 2018ء میں گورنمنٹ اسکیم کا کوٹہ بڑھا کر دو تہائی کیا گیا ہے اور حاجیوں سے وصول کی جانے والی رقم شریعہ اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی۔
مزید پڑهیں
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ایپل کا ملالہ فنڈ سے تعاؤن کرنے کا اعلان
24 Jan, 2018 :تاریخ
اس حوالے سے ملالہ یوسف زئی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ’میرا خواب ہے کہ ہر لڑکی اپنے مستقبل کا انتخاب خود کرے۔
مزید پڑهیں
نقیب اللہ کے قتل کا مقدمہ راؤ انوار کیخلاف درج
24 Jan, 2018 :تاریخ
نقیب اللہ محسود کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کا مقدمہ مقتول کے والد محمد خان کی مدعیت میں واقعے کے 10 روز بعد سچل تھانے میں درج کیا...
مزید پڑهیں
‘امریکا کا دباؤ نہ پہلے قبول کیا نہ اب کریں گے’
24 Jan, 2018 :تاریخ
بھارتی وزیراعظم کو جس فورم پر موقع ملتا ہے وہ پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ہم ہر فورم پر بھارت کو جواب ضرور دیتے ہیں: خواجہ آصف
مزید پڑهیں
زینب کے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ شہباز شریف
23 Jan, 2018 :تاریخ
انہوں نے کہا کہ میرا بس چلے تو اس بھیڑیے کو چوک پر لٹکا کر پھانسی دوں لیکن ہمارے ہاتھ قانون و آئین سے بندھے ہوئے ہیں تاہم اگر...
مزید پڑهیں
زینب کا قاتل گرفتار، پولیس کا دعویٰ
23 Jan, 2018 :تاریخ
ملزم مقتول بچی کا دور کا رشتے دار اور زینب کے گھر کے قریب کورٹ روڈ کا رہائشی ہے جب کہ ملزم غیر شادی شدہ ہے۔
مزید پڑهیں
‘امداد روک دی تو امریکا کو دہشت گردوں سے خود لڑنا پڑے گا’
23 Jan, 2018 :تاریخ
اگر پابندیاں لگائی جاتی ہیں اور اتحادی معاونت فنڈ کی ادائیگی نہیں کی جاتی تو اس سے دہشتگردی کیخلاف لڑنے کی صلاحیت کمزور ہوگی: وزیراعظم
مزید پڑهیں
راؤ انوار کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام
23 Jan, 2018 :تاریخ
دوسری جانب سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نہ نقیب اللہ محسود کو پکڑا اور نہ اس سے تفتیش کی۔
مزید پڑهیں
‘جمہوریت کو فوج سے کوئی خطرہ نہیں’
23 Jan, 2018 :تاریخ
ملک میں جمہوریت کا چلنا ضروری ہے، جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچتے رہیں تو جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں: آصف غفور
مزید پڑهیں
نقیب قتل کیس: راؤ انوار کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
22 Jan, 2018 :تاریخ
پولیس ذرائع کے مطابق ملیر میں واقع راؤ انوار احمد کے گھر میں موجود 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑهیں
نقیب اللہ محسود قتل: راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ
21 Jan, 2018 :تاریخ
آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کی سربراہی میں ڈی آئی جی ایسٹ کے دفتر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
مزید پڑهیں
ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کا نقیب اللہ محسود کے کزن سے رابطہ
21 Jan, 2018 :تاریخ
آئی جی خیبرپختونخوا نے ایلیٹ فورس کی دو گاڑیاں جنوبی وزیرستان روانہ کردی تاکہ با حفاظت نقیب کے والد اور بھائی کو کراچی پہنچا سکیں۔
مزید پڑهیں
نیا پاکستان بنانے والوں کے پاس کچھ نہیں۔ نوازشریف
20 Jan, 2018 :تاریخ
مسلم لیگ ن کے صدر نے گزشتہ دنوں لاہور میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو ایک دوسرے کو گالیاں دیتے ہیں،...
مزید پڑهیں
نقیب اللہ محسود کی ہلاکت: ایس ایس پی ‘راؤ انوار’ عہدے سے برطرف، نام ای سی ایل میں شامل
20 Jan, 2018 :تاریخ
راؤ انوار کو عہدے سے برطرف کئے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جب کہ ایس ایس پی عدیل چانڈیو کو ضلع ملیر کا چارج دیا گیا ہے۔
مزید پڑهیں
پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد
20 Jan, 2018 :تاریخ
خواتین اور بچوں کو مارنا حرام ہے خواہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہوں جبکہ آرمی پبلک اسکول میں بچوں کو شہید کرنے والے کافر سے بھی بدتر ہیں۔
مزید پڑهیں
نقیب اللہ محسود بے گناہ قرار، تحقیقاتی کمیٹی کی راؤ انوار کو گرفتار کرنے کی سفارش
20 Jan, 2018 :تاریخ
تحقیقاتی کمیٹی نے ایس ایس پی راؤ انوار کے الزامات مسترد کرتے ہوئے مقتول کو بے گناہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑهیں
آرمی چیف نے 10 شدت پسندوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
19 Jan, 2018 :تاریخ
ترجمان پاک فوج کے مطابق سزا پانے والے دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں کے گلے کاٹنے، قانون نافذ کرنے والوں پرحملوں، شہریوں کی ہلاکتوں، تعلیمی اداروں پرحملوں میں اور 41...
مزید پڑهیں
چیف جسٹس نے نقیب محسود کے ماورائے عدالت قتل کا ازخود نوٹس لے لیا
19 Jan, 2018 :تاریخ
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق جسٹس ثاقب نثار نے اس معاملے پر سندھ کے انسپکٹر جنرل پولیس سے سات دن میں رپورٹ طلب...
مزید پڑهیں
‘نقیب محسود قتل کیس میں راؤ انوار کمیٹی کو مطمئن نہ کرپائے تو عہدے پر نہیں رہیں گے’
19 Jan, 2018 :تاریخ
وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا قبائلی نوجوان نقیب اللہ اگر بے قصور ہے تو اسے انصاف دلایا جائے گا۔
مزید پڑهیں
ڈاکٹر طاہر القادری کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد
18 Jan, 2018 :تاریخ
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے خلاف مقدمات بھی...
مزید پڑهیں
پارلیمنٹ کے لیے لعنت کا لفظ بہت ہلکا ہے۔ عمران خان
18 Jan, 2018 :تاریخ
پی ٹی آئی چیئرمین نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں چوروں کا مافیا بیٹھ گیا ہے، میں کیسےایسی پارلیمنٹ کی عزت کروں جہاں مجرم بیٹھےہوئے ہیں، یہ...
مزید پڑهیں
نقیب اللہ محسود کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت، بلاول بھٹو نے انکوائری کا حکم دیدیا
18 Jan, 2018 :تاریخ
دوسری جانب فاٹا کے نوجوان سرگرم کارکنوں نے نقیب محسود کی سندھ پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑهیں
1 2 3 … 70 Next Page