تازہ ترین
- پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحقپشاور کے مضافاتی علاقہ سربند میں جائیداد کے تنازعے پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 [...]
- شبقدر میں کم عمر چنگ چی ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 گرفتارٹریفک پولیس چارسدہ نے شبقدر بازار میں چنگچی رکشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 30 [...]
- وزیرداخلہ کی راؤ انوار کو جہاز سے اتارنے والی خاتون آفیسر کو شاباشوزیر داخلہ احسن اقبال نے نقیب اللہ محسود سمیت سینکڑوں افراد کے قتل میں ملوث [...]
- چیف جسٹس مردان کی آسماء کے قتل کا بھی ازخود نوٹس لے: افتخار محمد چوہدریپاکستان جسٹس ڈیموکریٹک کریٹیک پارٹی (پی جے ڈی سی پی) کے سربراہ و سابق چیف [...]
- پڑھانا تو دور کی بات بچوں کو خاموش کرانا بڑی کامیابیضلع چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول وردگہ نمبر 2 میں 250 [...]
بلوچستان
کوئٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 خواتین رضاکار جاں بحق
18 Jan, 2018 :تاریخ
فائرنگ کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جب کہ متعدد علاقوں میں انسداد پولیو مہم معطل ہوگئی ہے۔
مزید پڑهیں
کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
18 Jan, 2018 :تاریخ
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں ڈبل روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑهیں
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
15 Jan, 2018 :تاریخ
لیویز ذرائع کے مطابق تربت سے شاپوک جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی جب کہ...
مزید پڑهیں
عبدالقدوس بزنجو نئے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
13 Jan, 2018 :تاریخ
بلوچستان اسمبلی میں کُل 65 نشستیں ہیں جبکہ وزارتِ اعلیٰ کے منصب کے لیے امیدوار کو 35 اراکین کے ووٹ درکار ہوتے ہیں۔
مزید پڑهیں
نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب آج ہوگا
13 Jan, 2018 :تاریخ
اجلاس صبح 10 بجے کے بجائے ساڑھے 11 بجے ہو گا جبکہ نئے وزیراعلیٰ شام 5 بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑهیں
ناراض لیگیوں نے عبدالقدوس بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا اُمیدوار نامزد کردیا
12 Jan, 2018 :تاریخ
عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلیٰ کا امیدوار نامزد کرنے پرتمام اراکین کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑهیں
کوئٹہ میں خودکش دھماکہ، ‘بلوچستان کانسٹیبلری’ کے 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق
09 Jan, 2018 :تاریخ
ابتدائی تحقیقات کے مطابق خودکش حملہ آور کا اصل ہدف صوبائی اسمبلی تھا تاہم سخت سیکیورٹی کے باعث اس نے پولیس ٹرک کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑهیں
وزیراعظم کے مشورے پر وزیراعلی بلوچستان تحریک عدم اعتماد سے قبل مستعفی
09 Jan, 2018 :تاریخ
بلوچستان حکومت کے سیاسی بحران پر وزیراعظم کی طرف سے دیے گئے مشورے پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نواب ثنااللہ زہری نے صوبے کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے...
مزید پڑهیں
وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائیگی
09 Jan, 2018 :تاریخ
دوسری جانب اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان دُرانی نے اجلاس کی براہ راست کوریج یا موبائل سے ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑهیں
ارکان کی تعداد 40 ہوگئی، وزیراعلی بلوچستان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے والے ق لیگی رہنماء کا دعوی
08 Jan, 2018 :تاریخ
مجموعی طور پر اب تک پانچ وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اپنے استعفے گورنر بلوچستان کو جمع کراچکے ہیں جب کہ اسمبلی کا اجلاس 9 جنوری کو ہوگا...
مزید پڑهیں
حکومت بلوچستان دہشت گردی ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں لگتی۔ سپریم کورٹ
08 Jan, 2018 :تاریخ
سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس دوست محمد نے کہا کہ ہائی کورٹ نے 2012 میں فرانزک لیب کے قیام کی ہدایت کی تھی جس...
مزید پڑهیں
وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر وزیرداخلہ کا مستعفی ہونیکا فیصلہ
02 Jan, 2018 :تاریخ
تحریک جمع کرانے کی وجوہات پر اظہار خیال کرتے ہوئے عبد القدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ ملازمتوں کے علاوہ ترقیاتی منصوبوں میں بھی مسلم لیگ ن اور مسلم...
مزید پڑهیں
بلوچستان، کوئٹہ میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
02 Jan, 2018 :تاریخ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کی جانب سے حملہ نواحی علاقے بلیلی میں واقع ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کیا گیا جبکہ جوابی کارروائی میں دو حملہ آوروں...
مزید پڑهیں
سال نو کے آغاز پر چمن میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے، اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
01 Jan, 2018 :تاریخ
دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ بتایا جارہا ہے کہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑهیں
بلوچستان میں ایف سی کا آپریشن، 4 عسکریت پسند ہلاک
22 Dec, 2017 :تاریخ
ایف سی بلوچستان نے سبی کے شمالی پہاڑوں اور گڈی موگزئی کور تربت میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔
مزید پڑهیں
ڈیرہ بگٹی: دھماکہ اور فائرنگ، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
21 Dec, 2017 :تاریخ
زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تو ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑهیں
گورنر بلوچستان پر حملے کی کوشش ناکام
20 Dec, 2017 :تاریخ
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی...
مزید پڑهیں
کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی
18 Dec, 2017 :تاریخ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایف سی نے بلوچستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی جہاں فورسز کی گشتی ٹیم نے کوئٹہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی...
مزید پڑهیں
کوئٹہ چرچ حملہ، بلوچستان حکومت کا جاں بحق و زخمیوں کےلیے مالی امداد کا اعلان
18 Dec, 2017 :تاریخ
کوئٹہ کے سول ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نواب ثنااللہ زہری نے اعلان کیا کہ حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین...
مزید پڑهیں
کوئٹہ: چرچ پر خودکش حملہ میں دو خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق، 50زخمی
17 Dec, 2017 :تاریخ
وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق 4 دہشت گردوں نے چرچ پر حملہ کیا تھا، جن میں سے ایک کو...
مزید پڑهیں
بلوچستان میں 313 علیحدگی پسند باغی قومی دھارے میں شامل
09 Dec, 2017 :تاریخ
ہتھیار ڈالنے کی تقریب بلوچستان اسمبلی میں منعقد ہوئی جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری کے سامنے فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔
مزید پڑهیں
بلوچستان: ہرنائی میں فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق
06 Dec, 2017 :تاریخ
واقعے کے بعد لیویز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
مزید پڑهیں
بلوچستان, سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 عسکریت پسند گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
03 Dec, 2017 :تاریخ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنوں کا سلسلہ جاری ہے اور قلعہ سیف...
مزید پڑهیں
سبی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 اہلکار زخمی
29 Nov, 2017 :تاریخ
سانگان میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکار معمول کے مطابق اپنی گاڑی میں روڈ کلیئر کررہے تھے
مزید پڑهیں
کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، 4 افراد جاں بحق
25 Nov, 2017 :تاریخ
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ سریاب روڈ سے گزر رہی تھی: سکیورٹی حکام
مزید پڑهیں
تربت میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، غیرملکیوں سمیت 18 افراد بازیاب
21 Nov, 2017 :تاریخ
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 2 مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
مزید پڑهیں
تربت میں 20 افراد کی ہلاکت: مرکزی ملزم ‘انسانی سمگلر’ کوئٹہ سے گرفتار
20 Nov, 2017 :تاریخ
ملزم صادق انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک میں طالب کے نام سے جانا جاتا ہے جو کوئٹہ سے لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے ایران لے کر جاتا تھا۔
مزید پڑهیں
تربت سے مزید 5 افراد کی لاشیں برآمد
18 Nov, 2017 :تاریخ
قتل کئے جانے والوں میں 3 کی شناخت عثمان قادر، دانش علی اور بدر منیر کے ناموں سے ہوئی ہیں۔
مزید پڑهیں
1 2 3 … 8 Next Page