تازہ ترین
- ملاکنڈ: شوہر نے بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا، پشاور ہسپتال منتقلضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر شوہر نے اپنی [...]
- عاصمہ رانی قتل کیس: متعلقہ پولیس کو ملزم کی دھمکیوں کا علم تھا، بہنکوہاٹ میں قتل کی جانے والی عاصمہ رانی کی بڑی بہن صفیہ رانی نے چیف [...]
- عاصمہ رانی کے قاتل کی گرفتاری کیلئے جماعت اسلامی یوتھ ونگ کا بھی حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹمیوتھ فورم کے بعد جماعت اسلامی خیبر پختونخوا یوتھ ونگ نے بھی صوبائی حکومت کو [...]
- پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارشآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے [...]
- جمرود سپورٹس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کا سٹریٹ پلیئرز کیلئے کٹس کا تحفہجمرود سپورٹس اینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین معراج آفریدی کی جانب سے جمرود اور باڑہ [...]
بدلون
فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے تحریک کے حوالے سے قبائلی عوام کا موقف
29 Nov, 2017 :تاریخ
فاٹا کو الگ سے صوبہ بنانے کیلئے تحریک کے رواں ا صلاحاتی عمل پر ا ثرات اور نفع نقصان کے بارے میں ٹی این این نے فاٹا کے مختلف...
مزید پڑهیں
فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک جاری رکھیں گے ‘ فاٹا گرینڈ جرگہ
29 Nov, 2017 :تاریخ
نشتر ہال میں جرگہ کے اہتمام کرنے والے ملک عطاء اللہ جان محسود او ر جے یو آئی ف فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور فاٹا کو الگ صوبہ بنانے...
مزید پڑهیں
فاٹا گرینڈ جرگہ کا قبائلی علاقوں کو الگ صوبہ قرار دلوانے کے لئے تحریک کا اعلان
29 Nov, 2017 :تاریخ
قبائلی علاقوں میں انتظامی تبدیلی اور اصلاحاتی عمل کے حوالے سے مختلف آرا سامنے آنے کی وجہ سے عام عوام اور سیاسی رہنمامختلف دھڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں ‘...
مزید پڑهیں
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے فاٹا کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ مختص کرنے کی ہدایت
16 Nov, 2017 :تاریخ
فاٹا اصلاحات کے حوالے سے قبائلی علاقوں کے پارلیمنٹرینز نے وفاقی حکومت سے قومی مالیاتی کمیشن یعنی این ایف سی ایوارڈ میں حصہ مختص کرنے کا مطالبہ کیا تھا...
مزید پڑهیں
فاٹا اصلاحات کے نفاذ کے حوالے سے 8اکتوبر کا دھرنا اور حکومت کے وعدے
30 Oct, 2017 :تاریخ
وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کے حوالے سے کمیٹی کی مرتب کردہ سفارشات کی آٹھ ماہ قبل منظوری دی تھی مگر تاحال اسے عملی شکل نہیں دی جاسکی ‘...
مزید پڑهیں
قبائلی علاقوں تک پشاور کے بجائے اسلام آباد ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کو توسیع دینے کی تجویز
15 Oct, 2017 :تاریخ
قبائلی علاقوں میں انتظامی تبدیلی اور ایف سی آر کے خاتمے کے لئے ستمبر 2015ء سے قومی اور مقامی سطح پر کوششیں جاری ہیں مگر سیاسی اختلافات کی وجہ...
مزید پڑهیں
عرصہ سے التواء کا شکار فاٹا اصلاحات عمل کی دوبارہ بحالی اور رواج ایکٹ کے بجائے نیا مسودہ
29 Sep, 2017 :تاریخ
سال 2015ء سے شروع ہونے والی فاٹا اصلاحات سیاسی اختلافات کی وجہ سے تعطل کا شکار تھیں جس کی وجہ سے اس سلسلے میں حکومتی سطح پر بھی کوئی...
مزید پڑهیں
فاٹا اصلاحا ت: سیاسی اتحاد اور پختونخوا اولسی تحریک کے احتجاجی مظاہرے
15 Sep, 2017 :تاریخ
گزشتہ دو سال سے قومی سطح پر فاٹا میں انتظامی تبدیلی کی باتیں ہو رہی ہیں مگر فاٹا اصلاحات کے حوالے سے سیاسی اور عوامی سطح پر بہت...
مزید پڑهیں
فاٹا اصلاحات پر عملد ر آمد کے لئے نوجوان نسل اور طلباء کا احتجاج اور دھرنے
29 Aug, 2017 :تاریخ
گزشتہ دو سال سے قومی سطح پر فاٹا اصلاحات سے متعلق بات ہو رہی ہے مگر اصلاحات کے طریق کار پر بعض سیاسی جماعتوں اور فاٹا اراکین اسمبلی کے...
مزید پڑهیں
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کے بعد فاٹا اصلاحات کا مستقبل اور عوام کے اندیشے
15 Aug, 2017 :تاریخ
قبائلی علاقوں میں اصلاحاتی عمل سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر تقریباً دو سال قبل شروع کیا گیا ‘ فاٹا اصلاحات کے لئے قائم کمیٹی کی...
مزید پڑهیں
قبائلی علاقو ں کی اراضی کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے اس کی کمپیوٹرائزیشن
29 Jul, 2017 :تاریخ
پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کا تمام رقبہ تقریباً 27ہزار مربع کلومیٹر بتایا جاتا ہے ‘دیگر ملکی علاقوں کے برعکس فاٹامیں عوام کے پاس اپنی جائیداد...
مزید پڑهیں
قبائلی علاقوں میں اصلاحات کے حوالے سے فاٹا پارلیمنٹرینز کے درمیان اختلافات
21 Jul, 2017 :تاریخ
فاٹا اصلاحاتی عمل جو 2015ء سے شروع کیا گیا اگر چہ اس میں وقت بوقت تیزی سے مختلف اقدامات کئے گئے مگر دوسری جانب یہ عمل کئی بار التواء...
مزید پڑهیں
وفاقی بجٹ میں قبائلی علاقوں کے لئے مختص رقم اور اصلاحا ت کا مستقبل
30 Jun, 2017 :تاریخ
مالی سال 2017-18کے وفاقی بجٹ میں ایک طرف مجموعی طورپر چار ہزار ساڑھے سات سو ارب روپے مختص کئے گئے ہیں تو دوسری جانب فاٹا کیلئے 26ارب 90کروڑ روپے...
مزید پڑهیں
مئی میں قومی اسمبلی اجلاس میں فاٹا اصلاحات ایک بار پھر التواء کا شکار
17 Jun, 2017 :تاریخ
ستمبر 2015ء سے جاری فاٹا اصلاحات ایک بار پھر غیر معینہ مدت کے لئے التواء کا شکار ہو گئی ہیں ‘ رواں سال مئی کے مہینے میں وزیر اعظم...
مزید پڑهیں
عدالتی نظام کی قبائلی علاقوں تک تو سیع اور قبائلی عوام کا موقف
30 May, 2017 :تاریخ
اگر ایک طرف آئین کے آرٹیکل 247کے تحت قبائلی علاقوں کو عدالتی نظام سے دور رکھا گیا ہے تو دوسری جانب ان علاقوں میں طویل عرصہ سے رائج قبائلی...
مزید پڑهیں
فاٹا اصلاحات کے بارے میں خیبر پختونخوا حکومت ‘ سیاسی جماعتوں اور عوام کا موقف
15 May, 2017 :تاریخ
وفاقی کابینہ سے فاٹا اصلاحات کی منظوری کے بعد اس حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت اور کئی سیاسی جماعتوں نے اس پر متعدد تحفظات کا اظہار کیا ہے ‘...
مزید پڑهیں
وفاقی کابینہ کی منظور کردہ سفارشات کے حوالے سے قبائلی عوام کی رائے
06 May, 2017 :تاریخ
قبائلی علاقوں میں رائج ایف سی آر اور اس کے انتظامی ڈھانچے کے خلاف آواز بلند ہونے پر وفاقی کابینہ نے سال رواں کی 2مارچ کو فاٹا اصلاحاتی کمیٹی...
مزید پڑهیں
وفاقی کابینہ سے منظور ی کے بعد فاٹا اصلاحات پر عملد ر آمد کے باقیماندہ مرحلے اور اس ضمن میں درپیش چیلنجز
22 Apr, 2017 :تاریخ
اگر ایک طرف بہت عرصے سے قبائلی علاقوں میں رائج ایف سی آر اوراس کے انتظامی ڈھانچے پر ہمیشہ تنقید ہوتی رہی ہے تو دوسری جانب حکومت کی جانب...
مزید پڑهیں
فاٹا ریفارمز کمیٹی کی تجویز کردہ اصلاحات پر عملدرآمد تاخیرکا شکار
05 Apr, 2017 :تاریخ
فاٹا میں کافی عرصے سے اصلاحات کےلئے مختلف حکومتیں سرگرم رہی ہے لیکن ان اصلاحات پر نہایت ہی کم عمل درآمد ہوا ہے لیکن فاٹٓا کی حالت کو تبدیل...
مزید پڑهیں
فاٹا اصلاحات کے نتیجے میں قبائلی جرگہ کا مستقبل
24 Mar, 2017 :تاریخ
پختون روایات کے تحت کسی تنازعے یا مسئلہ کے حل کے جمع ہونے والے سفید ریشوں کے اجتماع کو جرگہ کہا جاتا ہے‘ قبائلی علاقوں میں جرگہ اس لئے...
مزید پڑهیں
فاٹا ریفارمز کمیٹی کی تیار کردہ وپورٹ پر اب تک کی پیشرفت
18 Jan, 2017 :تاریخ
فاٹا سے قومی اسمبلی کے ارکان نے جب ستمبر 2015ء میں قبائلی علاقوں میں اصلاحات کیلئے 22ویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا تب اس کے ردعمل...
مزید پڑهیں
فاٹا ریفارمز کمیٹی کے مختلف علاقوں کے دورے
13 Jan, 2017 :تاریخ
قبائلی علاقوں میں کچھ عرصہ سے کسی نہ کسی صورت میں سیاسی اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں فاٹا کے مختلف ایجنسیوں سے منتخب نمائندوں نے ستمبر2016...
مزید پڑهیں
فاٹا کیلئے اعلان کردہ 2017 بلدیاتی انتخابات
30 Dec, 2016 :تاریخ
فاٹا میں اصلاحات کیلئے ایک طرف حکومتی سطح پر سرگرمیاں جاری ہیں تو دوسری جانب اس حوالے سے پیش کی گئی سفارشات پر قبائلی بھی تحفظات رکھتے ہیں۔ عام...
مزید پڑهیں
قبائلی علاقوں کیلئے کمیٹی کی جانب سے تجویز کردہ رواج ایکٹ
09 Dec, 2016 :تاریخ
گزشتہ سال ماہ دسمبر میں جب قبائلی علاقوں سے منتخب اراکین اسمبلی نے فاٹا میں اصلاحات کیلئے بائیسوں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا توحکومت وزیراعظم...
مزید پڑهیں
فاٹا ریفارمز کمیٹی کی اصلاحات سے متعلق پیش کردہ تجاویز
15 Nov, 2016 :تاریخ
گزشتہ سال ستمبر کے مہینے میں قبائلی علاقوں سے منتخب اراکین قومی اسمبلی نے فاٹا میں اصلاحات کے لئے 22ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا تو...
مزید پڑهیں
فاٹااصلاحات او نوجوان طبقہ
01 Nov, 2016 :تاریخ
فاٹا سیکرٹریٹ بیورو اور شماریات کے مطابق قبائلی علاقہ جات کی کل آبادی تقریباً 47لاکھ ہے جس میں پندرہ سے 25سال تک کے نوجوان نسل کی آبادی آٹھ لاکھ...
مزید پڑهیں
فاٹا الگ صوبہ یا کونسل کے قیام کے فوائد اور نقصانات
05 Sep, 2016 :تاریخ
قبائلی علاقہ جات میں اصلاحاتی عمل کے حوالے سے قبائلی عوام مختلف قسم کی تبدیلی کا مطالبہ کررہے اور اس کیلئے دلائل بھی پیش کرتے ہیں، بعض قبائلی فاٹا...
مزید پڑهیں
فاٹاکو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق قبائلی عوام کے تاثرات
05 Aug, 2016 :تاریخ
فاٹا کی انتظامی حیثیت سے متعلق قبائلی عوام میں متضاد آراء پائے جاتے ہیں، عام قبائلی عوام اور سیاسی رہنماء ا پنے اپنے نظریات اور خواہشات کے مطابق فاٹا...
مزید پڑهیں
1 2 Next Page