تازہ ترین
- پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحقپشاور کے مضافاتی علاقہ سربند میں جائیداد کے تنازعے پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 [...]
- شبقدر میں کم عمر چنگ چی ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 گرفتارٹریفک پولیس چارسدہ نے شبقدر بازار میں چنگچی رکشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 30 [...]
- وزیرداخلہ کی راؤ انوار کو جہاز سے اتارنے والی خاتون آفیسر کو شاباشوزیر داخلہ احسن اقبال نے نقیب اللہ محسود سمیت سینکڑوں افراد کے قتل میں ملوث [...]
- چیف جسٹس مردان کی آسماء کے قتل کا بھی ازخود نوٹس لے: افتخار محمد چوہدریپاکستان جسٹس ڈیموکریٹک کریٹیک پارٹی (پی جے ڈی سی پی) کے سربراہ و سابق چیف [...]
- پڑھانا تو دور کی بات بچوں کو خاموش کرانا بڑی کامیابیضلع چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول وردگہ نمبر 2 میں 250 [...]
- آئس نشہ کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکاٹکس قانون 2017 میں ترمیم منظورخیبرپختونخوا کی کابینہ نے منشیات اور نشہ آور اشیاء آئس، کوکین، افیون، بھنگ وغیرہ کے [...]
- ‘ریڈیو مشعال کی نشریات پر عائد پابندی ہٹائی جائے’امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی امداد پر چلنے [...]
- ‘بہت زیادہ غیر ملکی لیگز کھلاڑیوں کیلئے فٹنس مسائل کا باعث بن رہی ہیں’چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بہت زیادہ غیر [...]
- بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں۔ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور قتل [...]
- الحاج فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خیبرایجنسی میں چینی زبان کی کلاسز کا اجراءسی پیک میں قبائلی طلبہ کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے خیبرایجنسی میں چینی زبان سیکھنے [...]
Posts From superadmin
بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں۔ عمران خان
25 Jan, 2018 :تاریخ

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے قصور کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایک مضبوط جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ زینب...
مزید پڑهیں
الحاج فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خیبرایجنسی میں چینی زبان کی کلاسز کا اجراء
25 Jan, 2018 :تاریخ

جمرود کے زیڈ ایجوکیشن سسٹممیں داخلہ کے خواہشمند طلبہ اہ رواں کی 28 تاریخ کو داخلہ فارم حاصل کرکے 8 فروری تک جمع کرا سکتے ہیں جبکہ کلاسز کا...
مزید پڑهیں
نقیب قتل کیس، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ اے ڈی خواجہ، غلطی نہیں کی تو گرفتاری کیوں دوں۔ راو انوار
25 Jan, 2018 :تاریخ

آئی جی سند اے ڈی خواجہ نے محسود قبائل کے عمائدین کے وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ کیس کی تفتیش انتہائی شفاف اور غیرجانبدار بنائی جائے...
مزید پڑهیں
ایف آر کوہاٹ، کوئلے کی کانوں کا قضیہ حل کر دیا گیا
25 Jan, 2018 :تاریخ

اس موقع پر سیکٹر بریگیڈیئر زاھد سرور کا کہنا تھا کہ اخروال کی کانوں سے تمام علاقوں کو پنا اپنا حصہ ملے گا جبکہ دوسری جانب قبائلی عمائدین نے...
مزید پڑهیں
شمالی وزیرستان، موٹرسائیکل چلانے پرعائد پابندی ختم کردی گئی
25 Jan, 2018 :تاریخ

اس سلسلے میں پولیٹیکل ایجنٹ کامران آفریدی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق موٹر سائیکل کی رجسٹریشن، سوار کا لائسنس اور ہیلمٹ کی پابندی لازمی ہوگی...
مزید پڑهیں
قبائلی علاقوں کو جلد قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔ اقبال ظفر جھگڑا
25 Jan, 2018 :تاریخ

باڑہ خیبر ایجنسی میں صاحبزادہ عبدالقیوم خان سکول اینڈ کالج کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فاٹا ریفارمز کمیٹی...
مزید پڑهیں
امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت نہیں۔ پاکستان
25 Jan, 2018 :تاریخ

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں پاک امریکا رابطوں پرمنفی اثرات...
مزید پڑهیں
بنوں، سینئر صحافی وشاعر محمد اکرام فدا اس دار فانی سے کوچ کرگئے
25 Jan, 2018 :تاریخ

مرحوم بنوں میں صحافت کے بانی ڈاکٹر محمد اسلم خان کے فرزند جبکہ بنوں پریس کلب کے موجودہ جنرل سیکرٹری محمد سہیل کے والد بزرگوار تھے۔
مزید پڑهیں
مردان، اسماء کے قتل بارے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ
25 Jan, 2018 :تاریخ

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمیٹی کی سربراہ سینیٹر نسرین جلیل کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر یہ دورہ کیا گیا تاکہ کیس بارے معلومات...
مزید پڑهیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا
25 Jan, 2018 :تاریخ

آک لینڈ کے ایڈن پارک گراؤنڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے 202 رنز ہدف کے تعاقب میں...
مزید پڑهیں
1 2 3 … 247 Next Page