ریڈیو ٹی این این

تازہ ترین 
  • زینب کے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ شہباز شریفوزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کمسن بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے [...]
  • پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے سوئٹزرلینڈ و صوبائی حکومت کے درمیان معاہدہسوئٹزرلینڈ کی حکومت خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں دو سال کیلئے پینے کے صاف [...]
  • صوبائی اسمبلی کیلئے چترال کی نشست کم  کرنے کیخلاف قرارداد جمعصوبائی اسمبلی کیلئے چترال کی نشست کم کرنے کے فیصلے کیخلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد [...]
  • 24 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لوگو کی تقریب رونمائی کا انعقادقیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں 24 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لوگو کی [...]
  • پی ایس ایل تھری کیلئے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا باقاعدہ اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کے شارجہ میں ہونے والے 13 میچز [...]
  

فاٹا

24 گھنٹوں میں 3 ڈرون حملے، 3 درجن سے زائد اموات

24 گھنٹوں میں 3 ڈرون حملے، 3 درجن سے زائد اموات
October 17, 2017

کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب انجرگی زنڈو نامی علاقے میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل داغے جو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والا تیسرا ڈرون حملہ ہے ۔

ذرائع کے مطابق انجرگی میں کالعدم ٹی ٹی پی ،جماعت الاحرار اور حقانی نیٹ ورک کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا جس میں 9 افراد کی ہلاکت اور 5افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس سے قبل آج صبح پاک-افغان سرحدی علاقے میں بھی ایک ڈرون کیا گیا جس میں کمانڈر ابوبکر کے 7 ساتھی ہلاک  جب کہ 3 زخمی ہوئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ خرلاچی کے علاقے کچ خرم میں جاسوس طیارے سے 2 میزائل فائر کیے گئے جس کے بعد علاقے سے دھوئیں کے بادل بھی اٹھتے دیکھے گئے ہیں جب کہ علاقے میں ڈرون طیاروں کی نچلی پروازیں بھی جاری رہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی افغان سرحدی علاقے میں امریکا نے ڈرون حملہ کیا تھا جس میں 20 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے تھے۔

کمنٹس

متعلقہ مضامین

Scroll Back To Top

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • صلاحیتوں کے باوجود فاقوں پر مجبور خاندان حکومتی توجہ کا منتظر vlcsnap-2017-10-29-11h56m36s65

    رضوان محسود خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں لکڑیوں، دیواروں اور دیگر ٹھوس اشیاء پر خوبصورت اور دلفریب نقش و نگاری کےلئے شہرت رکھنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ اس ہنر کی وجہ سے نہ تو انہوں نے کوئی فائدہ حاصل کیا ہے اور نہ کسی اور نے فائدہ دینے کی کوشش کی […]

  • خیبر ایجنسی سے ملنے والے بعض نوادرات پتھر کے دور کے ہیں 20170828_135445

    شاہ نواز آفریدی خیبر ایجنسی میں ہزاروں سال پرانے قدیمی آثار نے اس علاقے کی تاریخی حیثیت کو بڑھا دیا ہے مگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان آثار کے معدوم ہونے کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ جمرود […]

سب سے زیادہ مقبول

    نقیب اللہ کا قتل ریاستی جبر کا نتیجہ ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن

نقیب اللہ کا قتل ریاستی جبر کا نتیجہ ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن

مزید پڑهیں
    شبقدر میں سیکنڈ ائیر کے طالب علم نے کالج پرنسپل کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

شبقدر میں سیکنڈ ائیر کے طالب علم نے کالج پرنسپل کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

مزید پڑهیں
    ‘ہاں میں نے پرنسپل کو قتل کیا، اپنے کئے پر پشیمان ہوں’

‘ہاں میں نے پرنسپل کو قتل کیا، اپنے کئے پر پشیمان ہوں’

مزید پڑهیں
    نقیب کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔ اسد قیصر

نقیب کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کی جائے۔ اسد قیصر

مزید پڑهیں
    مردان کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

مردان کے سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

مزید پڑهیں

بدلون

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے تحریک کے حوالے سے قبائلی عوام کا موقف 

    فاٹا کو الگ سے صوبہ بنانے کیلئے تحریک کے رواں ا صلاحاتی عمل پر ا ثرات اور نفع نقصان کے بارے میں ٹی این این نے فاٹا کے مختلف علاقوں کے عوام کی رائے معلوم کی ہے جنہوں نے اپنی آراء کا کچھ یوں اظہار کیا ہے ۔ میرا نام شیر عالم اور جنوبی وزیرستان […]

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک جاری رکھیں گے ‘ فاٹا گرینڈ جرگہ

    نشتر ہال میں جرگہ کے اہتمام کرنے والے ملک عطاء اللہ جان محسود او ر جے یو آئی ف فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کو ممکن اور اس کے لئے صدر مقام کے ا نتخاب کو بھی ایک آسان مرحلہ سمجھتے ہیں ‘ اس تحریک کے حوالے سے ٹی این […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • فاٹا کے نوجوانوں کی ملازمت کے مطالبات و تجاویز Unemployment

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی قریباً مکمل ہوگئی ہے تاہم اپنے علاقوں کو واپس آنے والے نوجوانوں کی اکثریت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف سرکاری محکموں میں ملازمتوں کا مطالبہ کررہے ہیں بلکہ فاٹا میں […]

  • فاٹا کے والدین بچوں کی ملازمت کےلئے پریشان Habib-Ali-Kurram-Agency-680x365

    فاٹا میں امن کے قیام کے بعد واپس جانے والے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے بے روزگاری کا سامنا ہے، ان بے روزگار نوجوانوں میں بیشتر کو والدین نے غربت کے باوجود اعلیٰ تعلیم دلوائی ہے تاہم یہ والدین اپنے بچوں کی بےروزگاری کے باعث انتہائی پریشان ہیں۔ کرم […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

January 2018
M T W T F S S
« Dec    
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31