تازہ ترین
- پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحقپشاور کے مضافاتی علاقہ سربند میں جائیداد کے تنازعے پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 [...]
- شبقدر میں کم عمر چنگ چی ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 گرفتارٹریفک پولیس چارسدہ نے شبقدر بازار میں چنگچی رکشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 30 [...]
- وزیرداخلہ کی راؤ انوار کو جہاز سے اتارنے والی خاتون آفیسر کو شاباشوزیر داخلہ احسن اقبال نے نقیب اللہ محسود سمیت سینکڑوں افراد کے قتل میں ملوث [...]
- چیف جسٹس مردان کی آسماء کے قتل کا بھی ازخود نوٹس لے: افتخار محمد چوہدریپاکستان جسٹس ڈیموکریٹک کریٹیک پارٹی (پی جے ڈی سی پی) کے سربراہ و سابق چیف [...]
- پڑھانا تو دور کی بات بچوں کو خاموش کرانا بڑی کامیابیضلع چارسدہ کے علاقہ سرڈھیری میں واقع گورنمنٹ پرائمری سکول وردگہ نمبر 2 میں 250 [...]
- آئس نشہ کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکاٹکس قانون 2017 میں ترمیم منظورخیبرپختونخوا کی کابینہ نے منشیات اور نشہ آور اشیاء آئس، کوکین، افیون، بھنگ وغیرہ کے [...]
- ‘ریڈیو مشعال کی نشریات پر عائد پابندی ہٹائی جائے’امریکہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی امداد پر چلنے [...]
- ‘بہت زیادہ غیر ملکی لیگز کھلاڑیوں کیلئے فٹنس مسائل کا باعث بن رہی ہیں’چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بہت زیادہ غیر [...]
- بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں۔ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور قتل [...]
- الحاج فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خیبرایجنسی میں چینی زبان کی کلاسز کا اجراءسی پیک میں قبائلی طلبہ کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے خیبرایجنسی میں چینی زبان سیکھنے [...]
ارکائیو
افغانستان، جلال آباد میں پاکستانی سفارتکار کا قتل
06 Nov, 2017 :تاریخ
سفارتی ذرائع کے مطابق مقتول سفارتکار رانا نیئر اقبال کا تعلق پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے تھا اور حال ہی میں انھیں جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانےمیں...
مزید پڑهیں
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں اہم فیصلے
06 Nov, 2017 :تاریخ
اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پرنسپل ایڈوائزر برائے فنی تعلیم و ہوا بازی ائیر کموڈور محمد امین،ایڈیشنل چیف سیکرٹری شہزاد بنگش، سیکرٹری خزانہ شکیل قادر،سیکرٹری جنگلات نذر حسین شاہ،...
مزید پڑهیں
بحالی متاثرین کیلئے 2 ارب 60 کروڑ کی لاگت کے منصوبے کا افتتاح
06 Nov, 2017 :تاریخ
انہوں نے قبائلی علاقوں کی ترقی وخوشحالی کیلئے22 ملین یورو امداد کی فراہمی پرڈونرز ایجنسیوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ اس پروگرام سے نہ صرف قبائلی عوام...
مزید پڑهیں
فاٹا اصلاحات پر سپریم کونسل تشکیل دی جائے۔ مولانا فضل الرحمٰن
06 Nov, 2017 :تاریخ
پشاور میں قبائلی ملکان کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد امیر جے یو آئی ف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فاٹا اصلاحات پر حکومتی...
مزید پڑهیں
تعلیمی ایمرجنسی، گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیرحیدر مسائل کا گڑھ
06 Nov, 2017 :تاریخ
ٹی این این کے ساتھ گفتگو میں ان طلبہ کا کہنا تھا کہ کالج میں جدید طرز کی کوئی لیبارٹری ہے نہ ہی لائبریری جبکہ طلبہ کی آٹھ سو...
مزید پڑهیں
صوبائی حکومت کا فوج اور پولیس کی طرز پر لیویز فورس کی تنظیم نو کا فیصلہ
06 Nov, 2017 :تاریخ
رپورٹ کے مطابق لیویز فورس کے اہل کاروں کی ٹریننگ کالج ہنگو میں پولیس کی طرز پر تربیت اور ڈیجیٹل طریقے یعنی موبائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے ایف...
مزید پڑهیں
اتفاق رائے سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حمایت نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمٰن
06 Nov, 2017 :تاریخ
سربراہ جے یو آئی ف کا کہنا تھا کہ اختلاف کو اگر مثبت ماحول میں رکھیں تو حل ہوجاتے ہیں اور اگر اسے عوام میں لے جائیں گے تو...
مزید پڑهیں
افغانستان میں حالات کی خرابی کا ذمہ دار پاکستان نہیں۔ خواجہ آصف
06 Nov, 2017 :تاریخ
اسلام آباد میں پاک امریکہ ٹریک ٹو اجلاس میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کے افغانستان کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی پر تحفظات ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ...
مزید پڑهیں
پشاور، تہکال میں نادرا میگا سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا
06 Nov, 2017 :تاریخ
نادرا حکام کے مطابق یہ سنٹر دیگر مراکز سے یوں مختلف ہو گا کہ اس میں شناختی بنانے کے سلسلے میں تمام سہولیات ایک ہی کائونٹر پر پندرہ بیس...
مزید پڑهیں
پولیٹیکل انتظامیہ کا جمیعت علماء اسلام س کو میران شاہ میں جلسہ کی اجازت دینے سے انکار
06 Nov, 2017 :تاریخ
پارٹی کے صوبائی امیر مولانا یوسف شاہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پولیٹیکل انتظامیہ کے اس غیر جمہوری اقدام کے خلاف الگ سے تحریک چلائیں گے۔
مزید پڑهیں
1 2 Next Page