ریڈیو ٹی این این

تازہ ترین 
  • ترقی نہ ملی تو بنی گالہ میں احتجاجی دھرنا دیں گے، سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ کی دھمکیخیبرپختونخوا اور فاٹا کی سیکنڈری سکول ٹیچرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن نے اساتذہ کی اپ گریڈیشن [...]
  • بونیر، مکان میں آتشزدگی سے 30 لاکھ روپے کا قیمتی سازوسامان جل کرراکھبونیر کے کوٹ بازار نامی علاقے میں آتشزدگی سے ایک مکان مکمل طور پر جل [...]
  • خیبرایجنسی، شدت پسندی کے دوران متاثرہ گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودرحکومتی توجہ کا منتظرخیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں قائم گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودر کی عمارت 2009 میں [...]
  • جامعہ پشاور کے زیراہتمام انٹر گرلز کالجز مقابلوں میں جناح کالج کی پہلی پوزیشنپشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرگرلز کالجز مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ آٹھ مختلف گیمز [...]
  • انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنےنیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل [...]
  • کرم ایجنسی، اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمدلوئر کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد [...]
  • مردان کی اسماء کے ساتھ زیادتی کی تصدیق، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا چیف جسٹس پاکستان نے مردان میں اسماء کے قتل کا ازخود نوٹس لے لیا اور [...]
  • پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحقپشاور کے مضافاتی علاقہ سربند میں جائیداد کے تنازعے پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 [...]
  • شبقدر میں کم عمر چنگ چی ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 30 گرفتارٹریفک پولیس چارسدہ نے شبقدر بازار میں چنگچی رکشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 30 [...]
  • وزیرداخلہ کی راؤ انوار کو جہاز سے اتارنے والی خاتون آفیسر کو شاباشوزیر داخلہ احسن اقبال نے نقیب اللہ محسود سمیت سینکڑوں افراد کے قتل میں ملوث [...]

ارکائیو

پاکستان کوایک اورموقع دینا چاہتے ہیں: ریکس ٹلرسن

01 Nov, 2017 :تاریخ

    پاکستان کوایک اورموقع دینا چاہتے ہیں: ریکس ٹلرسن
سینیٹ کی فارن رلیشنز کمیٹی کے اجلاس میں دورہ اسلام آباد سے متعلق سوال پر ریکس ٹلرسن نے کہا کہ پاکستانیوں نے اشارہ دیا ہے کہ اگر ہم انہیں...
مزید پڑهیں  

حکومت فاٹا انضمام پر اپنی حکمت عملی فوری واضح کرے۔ عمران خان

01 Nov, 2017 :تاریخ

    حکومت فاٹا انضمام پر اپنی حکمت عملی فوری واضح کرے۔ عمران خان
عمران خان کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں کے نظام کی قبائلی علاقوں تک فوری توسیع ناگزیر ہے، فاٹا کے عوام کے لیے مختص مالی وسائل منتخب مقامی نمائندوں...
مزید پڑهیں  

بونیر میں ہائی سکولز سپورٹس گالا کا افتتاح

01 Nov, 2017 :تاریخ

    بونیر میں ہائی سکولز سپورٹس گالا کا افتتاح
بیس دن تک جاری رہنے والے سپورٹس گالا میں فٹبال، کرکٹ، ہاکی، والی بال اور دیگر اتھلیٹکس مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں 52 سرکاری اور 22...
مزید پڑهیں  

جمیعت علماء اسلام س کا فاٹا انضمام کے حق میں جلسوں کے انعقاد کا اعلان

01 Nov, 2017 :تاریخ

    جمیعت علماء اسلام س کا فاٹا انضمام کے حق میں جلسوں کے انعقاد کا اعلان
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی س کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پہلا جلسہ رواں...
مزید پڑهیں  

امریکہ سے تعلقات میں قومی مفادات کو مقدم رکھیں گے۔ خواجہ آصف

01 Nov, 2017 :تاریخ

    امریکہ سے تعلقات میں قومی مفادات کو مقدم رکھیں گے۔ خواجہ آصف
پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حالات مسلسل بہتری کی طرف جارہے ہیں جہاں کمی کوتاہی ہے اسکی بہتری کے لیے اقدام اٹھائیں گے...
مزید پڑهیں  

جامعہ عبدالولی خان مردان کے اسسٹنٹ پروفیسر پر طلبہ کا تشدد

01 Nov, 2017 :تاریخ

    جامعہ عبدالولی خان مردان کے اسسٹنٹ پروفیسر پر طلبہ کا تشدد
یونیورسٹی کے چیف پراکٹر اسسٹنٹ پروفیسر رحم زیب کے مطابق وٹرنری ڈپارٹمنٹ کے چند طلبہ بغیر کسی ضرورت کے شعبہ انگریزی میں آئے تھے جہاں اساتذہ کی جانب سے...
مزید پڑهیں  

پشاور، چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

01 Nov, 2017 :تاریخ

    پشاور، چہلم امام حسین رضی اللہ عنہ کیلئے سیکیورٹی پلان تیار
ضلعی انتظامیہ کے مطابق 5 تا 12 نومبر افغان مہاجرین کے اپنے کیمپوں سے باہر نکلنے کے علاوہ مساجد اور امام بارگاہوں کی دیواروں پر وال چاکنگ، قابل اعتراض...
مزید پڑهیں  

ڈیرہ اسمعیل خان، قبضہ مافیا سے 3ہزار کنال اراضی واگزار کرا لی گئی

01 Nov, 2017 :تاریخ

    ڈیرہ اسمعیل خان، قبضہ مافیا سے 3ہزار کنال اراضی واگزار کرا لی گئی
جنگلات کے ضلعی افسر عابد ممتاز کے مطابق واگزار کرائی گئی اراضی میں بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت شجرکاری کی جائے گی اور کم از کم 15 لاکھ...
مزید پڑهیں  

افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل یکم دسمبر تا 28 فروری معطل رہے گا۔ یو این ایچ سی آر

01 Nov, 2017 :تاریخ

    افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل یکم دسمبر تا 28 فروری معطل رہے گا۔ یو این ایچ سی آر
ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اضاخیل اور کوئٹہ میں یو این ایچ سی آر کے دفاتر کھلے رکھے جائیں گے تاہم ان تین...
مزید پڑهیں  

خیبرپختونخوا میں وکلاء برادری کا ساتھی وکیل کے قتل کیخلاف عدالتوں سے بائیکاٹ جاری

01 Nov, 2017 :تاریخ

    خیبرپختونخوا میں وکلاء برادری کا ساتھی وکیل کے قتل کیخلاف عدالتوں سے بائیکاٹ جاری
بائیکاٹ کے باعث عدالتوں میں آئےعوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں اور اپنے مقدمات کی سماعت کے بغیر واپس جارہے ہیں۔
مزید پڑهیں  
1 2 3 Next Page

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • صلاحیتوں کے باوجود فاقوں پر مجبور خاندان حکومتی توجہ کا منتظر vlcsnap-2017-10-29-11h56m36s65

    رضوان محسود خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں لکڑیوں، دیواروں اور دیگر ٹھوس اشیاء پر خوبصورت اور دلفریب نقش و نگاری کےلئے شہرت رکھنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ اس ہنر کی وجہ سے نہ تو انہوں نے کوئی فائدہ حاصل کیا ہے اور نہ کسی اور نے فائدہ دینے کی کوشش کی […]

  • خیبر ایجنسی سے ملنے والے بعض نوادرات پتھر کے دور کے ہیں 20170828_135445

    شاہ نواز آفریدی خیبر ایجنسی میں ہزاروں سال پرانے قدیمی آثار نے اس علاقے کی تاریخی حیثیت کو بڑھا دیا ہے مگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان آثار کے معدوم ہونے کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ جمرود […]

سب سے زیادہ مقبول

    پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مزید پڑهیں
     قبائلی علاقوں کو جلد قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔ اقبال ظفر جھگڑا

 قبائلی علاقوں کو جلد قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔ اقبال ظفر جھگڑا

مزید پڑهیں
    ‘فنڈز کے بروقت اجراء میں تاخیر کا ذمہ دار وزارت خزانہ نہیں فاٹا سیکرٹریٹ ہے’

‘فنڈز کے بروقت اجراء میں تاخیر کا ذمہ دار وزارت خزانہ نہیں فاٹا سیکرٹریٹ ہے’

مزید پڑهیں
    پڑھانا تو دور کی بات بچوں کو خاموش کرانا بڑی کامیابی

پڑھانا تو دور کی بات بچوں کو خاموش کرانا بڑی کامیابی

مزید پڑهیں
    آئس نشہ کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکاٹکس قانون 2017 میں ترمیم منظور

آئس نشہ کی روک تھام کیلئے خیبرپختونخوا کنٹرول آف نارکاٹکس قانون 2017 میں ترمیم منظور

مزید پڑهیں

بدلون

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے تحریک کے حوالے سے قبائلی عوام کا موقف 

    فاٹا کو الگ سے صوبہ بنانے کیلئے تحریک کے رواں ا صلاحاتی عمل پر ا ثرات اور نفع نقصان کے بارے میں ٹی این این نے فاٹا کے مختلف علاقوں کے عوام کی رائے معلوم کی ہے جنہوں نے اپنی آراء کا کچھ یوں اظہار کیا ہے ۔ میرا نام شیر عالم اور جنوبی وزیرستان […]

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک جاری رکھیں گے ‘ فاٹا گرینڈ جرگہ

    نشتر ہال میں جرگہ کے اہتمام کرنے والے ملک عطاء اللہ جان محسود او ر جے یو آئی ف فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کو ممکن اور اس کے لئے صدر مقام کے ا نتخاب کو بھی ایک آسان مرحلہ سمجھتے ہیں ‘ اس تحریک کے حوالے سے ٹی این […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • فاٹا کے نوجوانوں کی ملازمت کے مطالبات و تجاویز Unemployment

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی قریباً مکمل ہوگئی ہے تاہم اپنے علاقوں کو واپس آنے والے نوجوانوں کی اکثریت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف سرکاری محکموں میں ملازمتوں کا مطالبہ کررہے ہیں بلکہ فاٹا میں […]

  • فاٹا کے والدین بچوں کی ملازمت کےلئے پریشان Habib-Ali-Kurram-Agency-680x365

    فاٹا میں امن کے قیام کے بعد واپس جانے والے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے بے روزگاری کا سامنا ہے، ان بے روزگار نوجوانوں میں بیشتر کو والدین نے غربت کے باوجود اعلیٰ تعلیم دلوائی ہے تاہم یہ والدین اپنے بچوں کی بےروزگاری کے باعث انتہائی پریشان ہیں۔ کرم […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

November 2017
M T W T F S S
« Oct   Dec »
  1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30