تازہ ترین
- سعودی شہری کی ایک ہی دن ایک نہیں دو نہیں پوری 4 شادیاںکہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور بالکل موت کی طرح شادی کا [...]
- “خپل کور” کے نام سے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ سکیم کا اجراءخیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو رہائش کی سہولت دینے کیلئے "خپل کور" کے نام [...]
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہےرضوان محسود سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یونیسکو [...]
- خیبرایجنسی، انتظامیہ کی رہا ہونے والے 17 مغویوں کے ساتھ امدادخیبرایجنسی کی انتظامیہ نے حال ہی میں شدت پسند تنظیم کے چنگل سے رہائی پانے [...]
- مسلسل برفباری کے باعث لواری ٹاپ و ٹنل دونوں ٹریفک کیلئے بند، مسافر مشکلات سے دوچارمسلسل بارش اور برفباری کے باعث نہ صرف لواری ٹاپ بلکہ حال ہی میں تعمیر [...]
- حالیہ بارشیں، مکانات گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیخیبرپختونخوا میں طویل خشک سالی کے بعد اگر ایک طرف بارشوں کی حالیہ لڑی رواں [...]
- تخت بھائی سے لاپتہ 3 سالہ بچی نالے میں مردہ حالت میں پائی گئیمردان کی تحصیل تخت بھائی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی 3 سالہ بچی کی [...]
- نقیب قتل کیس: سپریم کورٹ نے راؤ انوار کو حفاظتی ضمانت دے دی نقیب اللہ قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نئی جوائنٹ [...]
- خیبرپختونخوا کے خواجہ سراء ووٹ کا حق مانگنے عدالت پہنچ گئےخیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں نے اپنے ووٹ کے حق کے قانونی تحفظ کے لئے [...]
- مشال قتل کیس میں رہا کئے گئے ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کےلئے پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائرمشال قتل کیس کے فیصلے میں 26 ملزمان کو بری کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں [...]
ارکائیو
وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت فاٹا کے 30 طلباء میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے گئے
26 Jul, 2017 :تاریخ

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنراقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ فاٹا کو اس طرح کے قومی منصوبوں میں شامل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ قبائلی...
مزید پڑهیں
جمرودخیبرایجنسی، تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 40 تعمیرات مسمارکردی گئیں
26 Jul, 2017 :تاریخ

آپریشن میں بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا اور پاک افغان شاہراہ پر سرکاری حدود میں قائم 35 دکانیں، پانچ کیبنز اور دو بڑے گودام گرا دیے گئے۔
مزید پڑهیں
اپردیر: بارات میں شامل گاڑی کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 11 زخمی
26 Jul, 2017 :تاریخ

گوالدائی سے چترال جانے والی باراتیوں کی گاڑی پنگاس کے علاقہ میں تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔
مزید پڑهیں
مطالبات منظور، آئل ٹینکرز مالکان نے ہڑتال ختم کردی
26 Jul, 2017 :تاریخ

گذشتہ روز حکومت اور آئل ٹینکر مالکان کے درمیان ہونے والے مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہوگئے تھے تاہم آج دونوں فریقین نے لچک کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑهیں
سوات: دستی بم دھماکے میں 5 بچے زخمی
26 Jul, 2017 :تاریخ

نجی سکول کے بچے چھٹی کے بعد واپس گھر جارہے تھے کہ راستہ میں انہوں نے ملبے کے ڈھیر میں پڑا دستی بم اٹھالیا اور اس سے کھیلنے لگے...
مزید پڑهیں
خیبرپختونخوا اور فاٹا کے بعض حصوں میں بارش کا امکان
26 Jul, 2017 :تاریخ

پشاور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔
مزید پڑهیں
پشاور میں کیمکل ملا 6 ہزار لیٹر دودھ تلف
26 Jul, 2017 :تاریخ

محکمہ خوراک حکام کے مطابق آج گلی محلوں میں واقع شیر فروشوں کے خلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا جس کے دوران دودھ کے نمونے حاصل کئے...
مزید پڑهیں
شبقدر میں مذہبی عالم قتل، سرو کلی میں کرفیو نافذ
26 Jul, 2017 :تاریخ

مدرسہ محمودیہ کے مہتمم مولانا حق نواز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد واپس اپنے گھر جارہے تھے کہ راستہ میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی: پولیس
مزید پڑهیں
ملک کے ہر بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں گے: امیر مقام
26 Jul, 2017 :تاریخ

وزیراعظم کے مشیر و پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواکے صدر انجینئرامیرمقام نے 'سوات وویمن یونیورسٹی کیمپس' کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
مزید پڑهیں
پشاورمیں ڈینگی نے ایک شخص کی جان لے لی، ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ
26 Jul, 2017 :تاریخ

ہنگامی اجلاس کے دوران تہکال پایان میں پانی کے نمونے حاصل کرنے کے بعد تجزیئے کےلئے لیبارٹری ارسال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑهیں