ریڈیو ٹی این این

تازہ ترین 
  • سعودی شہری کی ایک ہی دن ایک نہیں دو نہیں پوری 4 شادیاںکہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور بالکل موت کی طرح شادی کا [...]
  • “خپل کور” کے نام سے سرکاری ملازمین کیلئے ہاؤسنگ سکیم کا اجراءخیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو رہائش کی سہولت دینے کیلئے "خپل کور" کے نام [...]
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہےرضوان محسود سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یونیسکو [...]
  • خیبرایجنسی، انتظامیہ کی رہا ہونے والے 17 مغویوں کے ساتھ امدادخیبرایجنسی کی انتظامیہ نے حال ہی میں شدت پسند تنظیم کے چنگل سے رہائی پانے [...]
  • مسلسل برفباری کے باعث لواری ٹاپ و ٹنل دونوں ٹریفک کیلئے بند، مسافر مشکلات سے دوچارمسلسل بارش اور برفباری کے باعث نہ صرف لواری ٹاپ بلکہ حال ہی میں تعمیر [...]
  • حالیہ بارشیں، مکانات گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئیخیبرپختونخوا میں طویل خشک سالی کے بعد اگر ایک طرف بارشوں کی حالیہ لڑی رواں [...]
  • تخت بھائی سے لاپتہ 3 سالہ بچی نالے میں مردہ حالت میں پائی گئیمردان کی تحصیل تخت بھائی سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی 3 سالہ بچی کی [...]
  • نقیب قتل کیس: سپریم کورٹ نے راؤ انوار کو حفاظتی ضمانت دے دی نقیب اللہ قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نئی جوائنٹ [...]
  • خیبرپختونخوا کے خواجہ سراء ووٹ کا حق مانگنے عدالت پہنچ گئےخیبر پختونخوا کے خواجہ سراؤں نے اپنے ووٹ کے حق کے قانونی تحفظ کے لئے [...]
  • مشال قتل کیس میں رہا کئے گئے ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کےلئے پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائرمشال قتل کیس کے فیصلے میں 26 ملزمان کو بری کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں [...]

ارکائیو

سوات میں غیرت کے نام پر والد کے ہاتھوں بیٹی قتل

25 Jul, 2017 :تاریخ

    سوات میں غیرت کے نام پر والد کے ہاتھوں بیٹی قتل
گل مکان نامی شخص نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو ذہریلی دوائی دے کر قتل کیا ہے تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑهیں  

این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر، کے پی حکومت نے عدالت جانے کی دھمکی دے دی

25 Jul, 2017 :تاریخ

    این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر، کے پی حکومت نے عدالت جانے کی دھمکی دے دی
ساتواں این ایف سی ایوارڈ سال 2010 سے تاخیر کا شکار ہے جبکہ موجودہ حکومت مسلسل تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے: وزیر خزانہ
مزید پڑهیں  

وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ روانہ

25 Jul, 2017 :تاریخ

    وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مالدیپ روانہ
وزیراعظم نواز شریف, مالدیپ کے صدر کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑهیں  

نیپرا نے بجلی 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی

25 Jul, 2017 :تاریخ

    نیپرا نے بجلی 2 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
نیپرا نے جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ 2 روپے 13  پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق ستوزئی کی سربراہی میں ...
مزید پڑهیں  

فاٹا سپرلیگ فٹبال ٹورنامنٹ 11 ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی

25 Jul, 2017 :تاریخ

    فاٹا سپرلیگ فٹبال ٹورنامنٹ 11 ستمبر سے پشاور میں شروع ہوگی
ٹورنامنٹ میں فاٹا اور خیبرپختونخوا کی ٹاپ 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، جس میں ونر کو پانچ لاکھ جبکہ رنر اپ ٹیم کو تین لاکھ روپے کیش انعام...
مزید پڑهیں  

بلوچستان کے 150 طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم

25 Jul, 2017 :تاریخ

    بلوچستان کے 150 طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم
آئندہ سال کے دوران لیپ ٹاپ سکیم کےلئے 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں جس کے ذریعے 10 ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپس دیئے جائیں گے: ثناء اللہ زہری
مزید پڑهیں  

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

25 Jul, 2017 :تاریخ

    آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
وزارت پیٹرولیم اور آئل ٹینکرز مالکان کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔
مزید پڑهیں  

ہیومن رائٹس ڈائریکٹوریٹ نے خیبرپختونخوا میں 5 واقعات کا ازخود نوٹس لے لیا

25 Jul, 2017 :تاریخ

    ہیومن رائٹس ڈائریکٹوریٹ نے خیبرپختونخوا میں 5 واقعات کا ازخود نوٹس لے لیا
ڈائریکٹوریٹ آف ہیومن رائٹس خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام کو نوٹسز ارسال کرتے ہوئے ان سے دو ہفتوں کے اندر اندر وضاحت طلب کرلی ہے۔
مزید پڑهیں  

سوات/ایبٹ آباد: ٹریفک حادثات میں 6 نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

25 Jul, 2017 :تاریخ

    سوات/ایبٹ آباد: ٹریفک حادثات میں 6 نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات کے دو مختلف واقعات میں 6 نوجوان جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل...
مزید پڑهیں  

جنوبی وزیرستان متاثرین کی واپسی کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا

25 Jul, 2017 :تاریخ

    جنوبی وزیرستان متاثرین کی واپسی کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا
پاک فوج نے 2009 میں جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 'راہِ نجات' کا آغاز کیا تھا جس کے بعد وہاں کے عام شہری اندرون ملک ہی...
مزید پڑهیں  
Previous Page 1 2 3 Next Page

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • ملیئے بائیو ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فخر پاکستان سارا فاروق خان سے sarah farooq photo

    عبدالستار خان عورتوں کے لیے سائنسی تحقیق کے اُن شعبوں میں کام کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا جن میں مردوں کا غلبہ ہوتا ہے، مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں  تحقیق کرنے والوں میں عورتوں کی تعداد ایک تہائی سے بھی کم ہے اور اس بناء پر آج پاکستان سمیت […]

  • پشاور چرچ حملے کا زخمی عقیل مسیح 16ویں آپریشن کےلئے حکومتی امداد کا منتظر aqeel

    زینت خان صوبائی دارالحکومت پشاور میں آل سینٹس چرچ کوہاٹی گیٹ پر جب 22 ستمبر 2013  کو اتوار کے دن دہشت گردوں نے حملہ کیا تو اس وقت سینکڑوں مسیحی محو عبادت تھے جس کی وجہ سے اس دھماکہ میں 127سے زائد افراد ہلاک جبکہ 250 سے ذیادہ زخمی ہو گئے تھیں۔ اس صبح عقیل […]

سب سے زیادہ مقبول

    وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پشاور میں خیبرپختونخوا کے پہلے چڑیا گھر کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پشاور میں خیبرپختونخوا کے پہلے چڑیا گھر کا افتتاح کردیا

مزید پڑهیں
    مردان: آسماء قتل کیس، ملزم کا اعتراف جرم

مردان: آسماء قتل کیس، ملزم کا اعتراف جرم

مزید پڑهیں
    سعودی شہری کی ایک ہی دن ایک نہیں دو نہیں پوری 4 شادیاں

سعودی شہری کی ایک ہی دن ایک نہیں دو نہیں پوری 4 شادیاں

مزید پڑهیں
    پشاور: 2 جوانسال بہنوں کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، وکیل سمیت 2 ملزمان گرفتار

پشاور: 2 جوانسال بہنوں کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، وکیل سمیت 2 ملزمان گرفتار

مزید پڑهیں
    تخت بھائی: الیکٹرانکس شاپ میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر

تخت بھائی: الیکٹرانکس شاپ میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر

مزید پڑهیں

بدلون

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے تحریک کے حوالے سے قبائلی عوام کا موقف 

    فاٹا کو الگ سے صوبہ بنانے کیلئے تحریک کے رواں ا صلاحاتی عمل پر ا ثرات اور نفع نقصان کے بارے میں ٹی این این نے فاٹا کے مختلف علاقوں کے عوام کی رائے معلوم کی ہے جنہوں نے اپنی آراء کا کچھ یوں اظہار کیا ہے ۔ میرا نام شیر عالم اور جنوبی وزیرستان […]

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک جاری رکھیں گے ‘ فاٹا گرینڈ جرگہ

    نشتر ہال میں جرگہ کے اہتمام کرنے والے ملک عطاء اللہ جان محسود او ر جے یو آئی ف فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کو ممکن اور اس کے لئے صدر مقام کے ا نتخاب کو بھی ایک آسان مرحلہ سمجھتے ہیں ‘ اس تحریک کے حوالے سے ٹی این […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • فاٹا کے نوجوانوں کی ملازمت کے مطالبات و تجاویز Unemployment

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی قریباً مکمل ہوگئی ہے تاہم اپنے علاقوں کو واپس آنے والے نوجوانوں کی اکثریت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف سرکاری محکموں میں ملازمتوں کا مطالبہ کررہے ہیں بلکہ فاٹا میں […]

  • فاٹا کے والدین بچوں کی ملازمت کےلئے پریشان Habib-Ali-Kurram-Agency-680x365

    فاٹا میں امن کے قیام کے بعد واپس جانے والے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے بے روزگاری کا سامنا ہے، ان بے روزگار نوجوانوں میں بیشتر کو والدین نے غربت کے باوجود اعلیٰ تعلیم دلوائی ہے تاہم یہ والدین اپنے بچوں کی بےروزگاری کے باعث انتہائی پریشان ہیں۔ کرم […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

July 2017
M T W T F S S
« Jun   Aug »
  1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31