ریڈیو ٹی این این

تازہ ترین 
  • آل پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہآل پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ پشاور [...]
  • پی ایس ایل تھری، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، زلمی کی ایونٹ میں پہلی فتحپاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 34 رنز سے شکست دے دی ایونٹ میں [...]
  • امریکہ کی پہلی باحجاب نیوز اینکر۔۔طاہرہ رحمٰن!امریکہ کی ریاست الینوائے سے تعلق رکھنے والی مسلمان خاتون طاہرہ رحمٰن ریاست متحدہ ہائے [...]
  • پی ایس ایل 3، پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 177 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں اسلام اباد [...]
  • فاٹا اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاریفاٹا اور خیبرپختونخوا میں گزشتہ شب سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق [...]
  • دیر اپر میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی، دو بھائی جاں بحق، متعدد متاثراپر دیر کے علاقے چرکوم میں خسرہ کی بیماری نے وباء کی سورت اختیار کر [...]
  • جنوبی وزیرستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز، سینکڑوں پراجیکٹس پر کام جاریجنوبی وزیرستان میں متاثرین کی واپسی کے بعد ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز [...]
  • پشاور، غیرت کے نام پر دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیاپشاور میں چارسدہ کے علاقے نستہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو غیرت کے [...]
  • کوہاٹ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آئی بی اہلکار قتلکوہاٹ میں نامعلوم افراد نے انٹیلی جنس بیورو کے ایک اہلکار کو قتل کر دیا۔ پولیس [...]
  • افغانستان، طالبان کے حملوں میں 25 سے زائد افغان فوجی ہلاکافغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی جانب سے کئے گئے حملوں میں 25 سے [...]

ارکائیو

صوبے کے خود مختار تدرےسی ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لےنے کےلئے پرفارمنس آڈٹ کا عمل شروع

10 Mar, 2017 :تاریخ

    صوبے کے خود مختار تدرےسی ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لےنے کےلئے پرفارمنس آڈٹ کا عمل شروع
خببر پختونخوا کے سبنئر وزبر برائے صحت شہرام خان تراکئی کی ہدایت پر صوبے کے خود مختار تدرےسی ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ لےنے کےلئے پرفارمنس آڈٹ کا عمل...
مزید پڑهیں  

طورخم اور چمن بارڈز کی بندش سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہاہے،سرحد چیمبر

10 Mar, 2017 :تاریخ

    طورخم اور چمن بارڈز کی بندش سے یومیہ کروڑوں روپے کا نقصان ہورہاہے،سرحد چیمبر
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی محمد افضل نے پاک افغان طورخم اور چمن بارڈر کی بندش کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے پر تشویش کا...
مزید پڑهیں  

نوازشریف کڈنی ہسپتال سوات میں مریضوں کومشکلات کاسامنا

10 Mar, 2017 :تاریخ

    نوازشریف کڈنی ہسپتال سوات میں مریضوں کومشکلات کاسامنا
نوازشریف کڈنی ہسپتال سوات جیسے جدیدمرکزمیں بھی علاج کی غرض سے آنے والے مریضوں کومشکلات درپیش ہیں۔مریضوں کے رشتہ داروںکاکہناہے کہ صفائی کاناقص انتظام،عملے کی کمی اور نامناسب رویئے...
مزید پڑهیں  

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کےلئے کوئک ریسپانس فورس تیار

10 Mar, 2017 :تاریخ

    باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کےلئے کوئک ریسپانس فورس تیار
باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میںکسی بھی ناخوشگوارواقعات سے نمٹنے کےلئے کوئک ریسپانس فورس تیارکی گئی ہے
مزید پڑهیں  

سرکار ی آفسیر نے گھرپر حملہ کرکے قیمتی سامان لے گئے،ضلع کونسل ممبر کلثوم کا الزام

10 Mar, 2017 :تاریخ

    سرکار ی آفسیر نے گھرپر حملہ کرکے قیمتی سامان لے گئے،ضلع کونسل ممبر کلثوم کا الزام
ضلع کونسل پشاورکی خاتون رکن نے الزام لگایاہے کہ سرکاری افسرنے انکے گھرپرحملہ کیاہے۔سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور کی خاتون ممبر کلثوم کنڈی نے الزام لگایاہے کہ سرکاری افسرمحمدعزیزنے پولیس...
مزید پڑهیں  

پشاور،گلشن آباد کے رہائشیوں کابجلی اورگیس سے محرومی پر صوبائی حکومت کےخلاف احتجا

10 Mar, 2017 :تاریخ

    پشاور،گلشن آباد کے رہائشیوں کابجلی اورگیس سے محرومی پر صوبائی حکومت کےخلاف احتجا
پشاور کے علاقہ گلشن آباد کے رہاشیوں نے بجلی اور گیس سے محرومی پر صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔پشاور پریس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے...
مزید پڑهیں  

جنوبی وزیرستان، لدھاتحصیل کے 14گاﺅں کی واپسی کاشیڈول جاری

10 Mar, 2017 :تاریخ

    جنوبی وزیرستان، لدھاتحصیل کے 14گاﺅں کی واپسی کاشیڈول جاری
موسمی کی تبدیلی کیساتھ ہی جنوبی وزیرستان متاثرین کی واپسی کے عمل میں تیزی لائی گئی ہے ۔اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ شعیب خان کے مطابق لدھاتحصیل سغزائی ،گیدائی مولیم خیل،اڈنہ...
مزید پڑهیں  

خواجہ سراﺅں کی مفت علاج کےلئے صحت سہولت کارڈجاری کرنے کافیصلہ

10 Mar, 2017 :تاریخ

    خواجہ سراﺅں کی مفت علاج کےلئے صحت سہولت کارڈجاری کرنے کافیصلہ
خیبرپختونخواحکومت نے خواجہ سراﺅںکی مفت علاج کےلئے صحت سہولت کارڈجاری کرنے کافیصلہ کیاہے
مزید پڑهیں  

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز ، مردوں کے انٹرڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر

10 Mar, 2017 :تاریخ

    انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز ، مردوں کے انٹرڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر
صوبے میں کھیلے جانیوالے انڈر23 کھیلوںکے مقابلوں کی مناسبت سے پشاورریجن انٹر ڈسٹرکٹ گیمز میں پشاور نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
مزید پڑهیں  

چالیس ہزار روپے کے پریمیم پرائز بانڈز کا اجرا

10 Mar, 2017 :تاریخ

    چالیس ہزار روپے کے پریمیم پرائز بانڈز کا اجرا
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 40ہزار روپے والے پریمیم پرائز بانڈز کا اجرا کردیا ،جس کاانعام 8کروڑ روپے ہے،جوزکواة کٹوتی سے مستشنیٰ ہونگے تاہم ٹیکس کٹوتی حکومت کی...
مزید پڑهیں  
1 2 3 Next Page

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • اداکاری اور پولیس فورس میں قسمت آزمانے والی سوات کی بیوہ شبنم عزت کی متلاشی Shabnam pic 2

    رفیع اللہ خان ضلع سوات کے علاقہ مینگورہ سے تعلق رکھنے والی بیوہ شبنم کمال نے غربت اور افلاس کے ہاتھوں مجبور ہو کراداکاری سے لے کر پولیس فورس تک میں اپنی قسمت آزمائی تاہم ان کا کہنا ہے کہ اُسے کسی بھی شُعبے میں عزت نہیں مل رہی۔ شبنم کمال ایک ایسی جنگ سے […]

  • ملیئے بائیو ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فخر پاکستان سارا فاروق خان سے sarah farooq photo

    عبدالستار خان عورتوں کے لیے سائنسی تحقیق کے اُن شعبوں میں کام کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا جن میں مردوں کا غلبہ ہوتا ہے، مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں  تحقیق کرنے والوں میں عورتوں کی تعداد ایک تہائی سے بھی کم ہے اور اس بناء پر آج پاکستان سمیت […]

سب سے زیادہ مقبول

    پشاور: گاڑی پر دھماکہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ‘پی ڈی ایم اے’ سمیت 3 افراد زخمی

پشاور: گاڑی پر دھماکہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ‘پی ڈی ایم اے’ سمیت 3 افراد زخمی

مزید پڑهیں
    احمد شاہ قتل کے خلاف باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طلبہ کا احتجاج

احمد شاہ قتل کے خلاف باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طلبہ کا احتجاج

مزید پڑهیں
    ‘غلام خان چیک پوسٹ کو مارچ سے تجارت کےلئے کھول دیا جائے گا’

‘غلام خان چیک پوسٹ کو مارچ سے تجارت کےلئے کھول دیا جائے گا’

مزید پڑهیں
    مردان: 3 بچوں کا مبینہ قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا

مردان: 3 بچوں کا مبینہ قاتل اپنے انجام کو پہنچ گیا

مزید پڑهیں
    خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بوندا باندی کا امکان

خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بوندا باندی کا امکان

مزید پڑهیں

بدلون

  • قبائلی علاقوں کیلئے تجویز کردہ دس سالہ ترقیاتی منصوبے اور مشکلات۔

     ٹی این این نے فاٹا میں دس سالہ ترقیاتی منصوبہ کے حوالےمتحدہ قبائل کے وائس چئیرمین ملک حبیب نوا اورکزئی ، اقوام متحدہ فاٹا چئیرمین خواتین ایڈواکزری بورڈ کے رکن مہرین آفریدی اور فاٹا یوتھ ا لائنس کے صدر عابد خان کیساتھ بات چیت کی ہے۔ ٹی این این : یہ دس سالہ ترقیاتی منصوبہ کیا […]

  • قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی ضرورت اور لوگوں کے مطالبات 

    فاٹا میں دس سالہ منصوبوں کی بابت فاٹا کے عام لوگوں نے ٹی این این کو مختلف نویت کے آراء پیش کئے ہیں۔ ” میرا نام محمدجمال ہے اور جنوبی وزیرستان سروکی تحصیل سے میرا تعلق ہے، فاٹا کے حوالے سے تمام تر ترقیاتی منصوبے خوش آئیند ہیں اور ان منصوبوں کو پایہء تکمیل تک پہنچانے […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • فاٹا کے نوجوانوں کی ملازمت کے مطالبات و تجاویز Unemployment

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی قریباً مکمل ہوگئی ہے تاہم اپنے علاقوں کو واپس آنے والے نوجوانوں کی اکثریت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف سرکاری محکموں میں ملازمتوں کا مطالبہ کررہے ہیں بلکہ فاٹا میں […]

  • فاٹا کے والدین بچوں کی ملازمت کےلئے پریشان Habib-Ali-Kurram-Agency-680x365

    فاٹا میں امن کے قیام کے بعد واپس جانے والے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے بے روزگاری کا سامنا ہے، ان بے روزگار نوجوانوں میں بیشتر کو والدین نے غربت کے باوجود اعلیٰ تعلیم دلوائی ہے تاہم یہ والدین اپنے بچوں کی بےروزگاری کے باعث انتہائی پریشان ہیں۔ کرم […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

March 2017
M T W T F S S
« Feb   Apr »
  1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30 31