ریڈیو ٹی این این

تازہ ترین 
  • کراچی کے لئے افغان قونصل جنرل ڈاکٹر عبداللہ پویان بھی کابل حملے میں جاں بحقافغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹر کانٹینینٹل ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں پشاور [...]
  • ‘کرم ایجنسی کو پلانٹ پروٹیکشن سرٹیفیکیٹ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے’کرم ایجنسی کی تاجر برادری نے افغانستان سے درآمدات کےلئے پلانٹ پروٹیکشن سرٹیفکیٹ کی شرط [...]
  • آسما قتل کیس: ڈیڈ لائن ختم، لائحہ عمل کیلئے اجلاس آج طلبخیبرپختونخوا کے مردان میں 4 سالہ آسما کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے ملزمان کی تلاش [...]
  • کوہاٹ: چیلنج فٹ بال ٹورنامنٹ ‘گنڈیالی ٹیم’ نے اپنے نام کرلیاخیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ''چیلنج فٹ بال ٹورنامنٹ'' اختتام [...]
  • ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کا نقیب اللہ محسود کے کزن سے رابطہمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) صوبہ سندھ کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل و راؤ [...]

خیبر پختونخوا

چیک پوسٹ پر طالبعلم کا قتل، ایف سی اہلکار کو عمر قید کی سزاء

چیک پوسٹ پر طالبعلم کا قتل، ایف سی اہلکار کو عمر قید کی سزاء

فائل فوٹو

November 28, 2017

👤by Kashif Ahmad

سیشن جج سپیشل ٹاسک پشاور یونس خان نے حیات آباد چیک پوسٹ پر انجینئرنگ کے طالب علم کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکار کو جرم ثابت ہونے پر 25 سال قید بامشقت اور جرمانہ کی سزاء سنادی ہے۔

مدعی مقدمہ کی جانب سے اسفندیار خان اور محمد بلال جان ایڈوکیٹس نے مقدمے کی پیروی کی۔

استغاثہ کے مطابق ایف سی اہلکار شہزاد احمد ساکن اوگی مانسہرہ پر الزام ہے کہ اس نے 18 جولائی 2014 کو حیات آباد میں چیک پوسٹ پر دوران ڈیوٹی وہاں سے گزرنے والے انجینئرنگ کے طالب علم ساجد اللہ خان کو رکنے کا اشارہ دیا تاہم نہ رکنے پر اس پر فائر کھول دیا جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا تھا جس پر پولیس نے ایف سی اہلکار شہزاد احمد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

عدالت نے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے اور استغاثہ کی جانب سے ملزم پر جرم ثابت ہونے پر اسے عمر قید اور جرمانے کی سزاء سنا دی۔

کمنٹس

متعلقہ مضامین

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • صلاحیتوں کے باوجود فاقوں پر مجبور خاندان حکومتی توجہ کا منتظر vlcsnap-2017-10-29-11h56m36s65

    رضوان محسود خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں لکڑیوں، دیواروں اور دیگر ٹھوس اشیاء پر خوبصورت اور دلفریب نقش و نگاری کےلئے شہرت رکھنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ اس ہنر کی وجہ سے نہ تو انہوں نے کوئی فائدہ حاصل کیا ہے اور نہ کسی اور نے فائدہ دینے کی کوشش کی […]

  • خیبر ایجنسی سے ملنے والے بعض نوادرات پتھر کے دور کے ہیں 20170828_135445

    شاہ نواز آفریدی خیبر ایجنسی میں ہزاروں سال پرانے قدیمی آثار نے اس علاقے کی تاریخی حیثیت کو بڑھا دیا ہے مگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان آثار کے معدوم ہونے کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ جمرود […]

سب سے زیادہ مقبول

    قومی اسمبلی میں نشست کم ہونے پر عمائدین کرم ایجنسی تشویش کا شکار، احتجاج کی دھمکی

قومی اسمبلی میں نشست کم ہونے پر عمائدین کرم ایجنسی تشویش کا شکار، احتجاج کی دھمکی

مزید پڑهیں
    نقیب اللہ محسود کی ہلاکت: ایس ایس پی ‘راؤ انوار’ عہدے سے برطرف، نام ای سی ایل میں شامل

نقیب اللہ محسود کی ہلاکت: ایس ایس پی ‘راؤ انوار’ عہدے سے برطرف، نام ای سی ایل میں شامل

مزید پڑهیں
    پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

مزید پڑهیں
    پاکستان ہم سے دشمنوں جیسا سلوک نہ کرے۔ اسرائیلی وزیراعظم

پاکستان ہم سے دشمنوں جیسا سلوک نہ کرے۔ اسرائیلی وزیراعظم

مزید پڑهیں
    کابل میں انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، 126 افراد ریسکیو

کابل میں انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، 126 افراد ریسکیو

مزید پڑهیں

بدلون

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے تحریک کے حوالے سے قبائلی عوام کا موقف 

    فاٹا کو الگ سے صوبہ بنانے کیلئے تحریک کے رواں ا صلاحاتی عمل پر ا ثرات اور نفع نقصان کے بارے میں ٹی این این نے فاٹا کے مختلف علاقوں کے عوام کی رائے معلوم کی ہے جنہوں نے اپنی آراء کا کچھ یوں اظہار کیا ہے ۔ میرا نام شیر عالم اور جنوبی وزیرستان […]

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک جاری رکھیں گے ‘ فاٹا گرینڈ جرگہ

    نشتر ہال میں جرگہ کے اہتمام کرنے والے ملک عطاء اللہ جان محسود او ر جے یو آئی ف فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کو ممکن اور اس کے لئے صدر مقام کے ا نتخاب کو بھی ایک آسان مرحلہ سمجھتے ہیں ‘ اس تحریک کے حوالے سے ٹی این […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • فاٹا کے نوجوانوں کی ملازمت کے مطالبات و تجاویز Unemployment

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی قریباً مکمل ہوگئی ہے تاہم اپنے علاقوں کو واپس آنے والے نوجوانوں کی اکثریت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف سرکاری محکموں میں ملازمتوں کا مطالبہ کررہے ہیں بلکہ فاٹا میں […]

  • فاٹا کے والدین بچوں کی ملازمت کےلئے پریشان Habib-Ali-Kurram-Agency-680x365

    فاٹا میں امن کے قیام کے بعد واپس جانے والے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے بے روزگاری کا سامنا ہے، ان بے روزگار نوجوانوں میں بیشتر کو والدین نے غربت کے باوجود اعلیٰ تعلیم دلوائی ہے تاہم یہ والدین اپنے بچوں کی بےروزگاری کے باعث انتہائی پریشان ہیں۔ کرم […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

January 2018
M T W T F S S
« Dec    
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31