ریڈیو ٹی این این

تازہ ترین 
  • خاتون سویپر کا جیل سپرنٹنڈنٹ پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام، سپرنٹنڈنٹ کی تردیدسنٹرل جیل بنوں کی خاتون ملازمہ نے جیل سپرنٹنڈنٹ پر جنسی زیادتی کی کوشش کا الزام [...]
  • پیپلز پارٹی کرم ایجنسی کا قومی اسمبلی میں نشست کم ہونے کے خلاف عدالت جانے کا اعلانپاکستان پیپلز پارٹی کرم ایجنسی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 کے خاتمے [...]
  • پشاور کی ہندو کمیونٹی اپنے مُردوں کو جلانے کے بجائے دفنانے پر مجبور کیوں؟صوبائی دارالحکومت پشاور میں شمشان گھاٹ نہ ہونے کی وجہ سے ہندو کمیونٹی نے ایک [...]
  • ‘نقیب اللہ محسود لاوارث نہیں، قاتلوں کو انجام تک پہنچائیں بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے’سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نقیب اللہ محسود کو لاوارث نہیں [...]
  • کابل میں انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر مسلح دہشت گردوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمیافغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 [...]

فاٹا

وزیراعظم پر واضح کیا کہ فاٹا انضمام کو کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے۔ فاٹا گرینڈ الائنس

وزیراعظم پر واضح کیا کہ فاٹا انضمام کو کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے۔ فاٹا گرینڈ الائنس
December 21, 2017

فاٹا اصلاحات کی مخالفت میں قائم فاٹا گرینڈ الائنس نے گزشتہ روز وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ فاٹا انضمام ان کیلئے ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔

جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران فاٹا گرینڈ الائنس کے ملک صلاح الدین، ملک اسمعیل خان، ملک وزیر خان و دیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ فاٹا انضمام کی مخالفت پر وہ مولانا فضل الرحمٰن اور محمود خان اچکزئی کے مشکور ہیں جبکہ وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے اپنا موقف ان پر واضح کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ فاٹا پارلیمینٹیرینز کو بالکل بھی یہ حق نہیں حاصل کہ وہ “دو کروڑ” قبائلی عوام کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔

انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی، تحریک انصاف اور صحافی سلیم صافی کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب تک یہ سارے کدھر تھے جب قبائل متاثرین کی زندگی گزار رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سارے لوگ اپنے مفادات کیلئے فاٹا کے معاملے کو استعمال کر رہے ہیں

کمنٹس

متعلقہ مضامین

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • صلاحیتوں کے باوجود فاقوں پر مجبور خاندان حکومتی توجہ کا منتظر vlcsnap-2017-10-29-11h56m36s65

    رضوان محسود خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں لکڑیوں، دیواروں اور دیگر ٹھوس اشیاء پر خوبصورت اور دلفریب نقش و نگاری کےلئے شہرت رکھنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ اس ہنر کی وجہ سے نہ تو انہوں نے کوئی فائدہ حاصل کیا ہے اور نہ کسی اور نے فائدہ دینے کی کوشش کی […]

  • خیبر ایجنسی سے ملنے والے بعض نوادرات پتھر کے دور کے ہیں 20170828_135445

    شاہ نواز آفریدی خیبر ایجنسی میں ہزاروں سال پرانے قدیمی آثار نے اس علاقے کی تاریخی حیثیت کو بڑھا دیا ہے مگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان آثار کے معدوم ہونے کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ جمرود […]

سب سے زیادہ مقبول

    قومی اسمبلی میں نشست کم ہونے پر عمائدین کرم ایجنسی تشویش کا شکار، احتجاج کی دھمکی

قومی اسمبلی میں نشست کم ہونے پر عمائدین کرم ایجنسی تشویش کا شکار، احتجاج کی دھمکی

مزید پڑهیں
    نقیب اللہ محسود کی ہلاکت: ایس ایس پی ‘راؤ انوار’ عہدے سے برطرف، نام ای سی ایل میں شامل

نقیب اللہ محسود کی ہلاکت: ایس ایس پی ‘راؤ انوار’ عہدے سے برطرف، نام ای سی ایل میں شامل

مزید پڑهیں
    خاتون کی شکایت پر تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی ساتھی سمیت گرفتار

خاتون کی شکایت پر تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی ساتھی سمیت گرفتار

مزید پڑهیں
    پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

پاک فوج کے خلاف لڑنا حرام ہے اگر فوج نہ ہوتی تو ملک کب کا تقسیم ہوچکا ہوتا: صوفی محمد

مزید پڑهیں
    پارا چنار دھماکوں کے متاثرین کو آرمی چیف کے وعدوں کے مطابق امداد دی جائے

پارا چنار دھماکوں کے متاثرین کو آرمی چیف کے وعدوں کے مطابق امداد دی جائے

مزید پڑهیں

بدلون

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے تحریک کے حوالے سے قبائلی عوام کا موقف 

    فاٹا کو الگ سے صوبہ بنانے کیلئے تحریک کے رواں ا صلاحاتی عمل پر ا ثرات اور نفع نقصان کے بارے میں ٹی این این نے فاٹا کے مختلف علاقوں کے عوام کی رائے معلوم کی ہے جنہوں نے اپنی آراء کا کچھ یوں اظہار کیا ہے ۔ میرا نام شیر عالم اور جنوبی وزیرستان […]

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک جاری رکھیں گے ‘ فاٹا گرینڈ جرگہ

    نشتر ہال میں جرگہ کے اہتمام کرنے والے ملک عطاء اللہ جان محسود او ر جے یو آئی ف فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کو ممکن اور اس کے لئے صدر مقام کے ا نتخاب کو بھی ایک آسان مرحلہ سمجھتے ہیں ‘ اس تحریک کے حوالے سے ٹی این […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • فاٹا کے نوجوانوں کی ملازمت کے مطالبات و تجاویز Unemployment

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی قریباً مکمل ہوگئی ہے تاہم اپنے علاقوں کو واپس آنے والے نوجوانوں کی اکثریت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف سرکاری محکموں میں ملازمتوں کا مطالبہ کررہے ہیں بلکہ فاٹا میں […]

  • فاٹا کے والدین بچوں کی ملازمت کےلئے پریشان Habib-Ali-Kurram-Agency-680x365

    فاٹا میں امن کے قیام کے بعد واپس جانے والے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے بے روزگاری کا سامنا ہے، ان بے روزگار نوجوانوں میں بیشتر کو والدین نے غربت کے باوجود اعلیٰ تعلیم دلوائی ہے تاہم یہ والدین اپنے بچوں کی بےروزگاری کے باعث انتہائی پریشان ہیں۔ کرم […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

January 2018
M T W T F S S
« Dec    
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31