ریڈیو ٹی این این

تازہ ترین 
  • فاٹا کی 4 سینیٹ نشستوں کیلئے 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیےسینیٹ میں فاٹا کی چار نشستوں کیلئے مجموعی طور پر 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی [...]
  • لودھراں ضمنی انتخابات، شیر نے بلے کو شکست دیدیقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اور غیر حتمی [...]
  • باجوڑ، سیکیورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو کی 3 روزہ مہم بھی غیرمعینہ مدت تک معطلباجوڑ ایجنسی میں سیکیورٹی خدشات کے باعث موٹر سائیکل سواری پر پابندی کے بعد ایجنسی [...]
  • بنوں پریمئیر لیگ کا افتتاح کر دیا گیابنوں میں بنوں پریمئیر لیگ کے نام سے کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا [...]
  • ٹی ٹی پی کی اپنے نائب امیر کے ڈرون حملے میں مارے جانے کی تصدیقکالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے ایک امریکی ڈرون حملے میں اپنے نائب امیر خالد [...]

فاٹا

مہمند ایجنسی میں آل فاٹا امن مشاعرے کا انعقاد

مہمند ایجنسی میں آل فاٹا امن مشاعرے کا انعقاد
May 19, 2017

👤by Jaalawaan

مہمند ایجنسی میں ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس اینڈ کلچر فاٹا سیکرٹریٹ کے تعاون سے آل فاٹا امن مشاعرہ منعقد کیا گیا ‘ جس میں معروف شعراء اور کثیر تعداد میں نوجوانوں اور علاقے کے عمائدین نے شرکت کی ‘غلنئی کے جرگہ ہال میں منعقدہ مشاعرے کی صدارت چارسدہ کے معروف شاعر حیات روغانی نے کی جبکہ معروف شاعر اور فنکار نعیم مخلص مہمان خصوصی تھے ‘ اس موقع پر شعراء نے اپنا کلام پیش کیا جس کی حاضرین نے دل کھول کر داد دی ‘ مشاعرے کے اختتام پر حیران مومند نے ایک قرارداد پیش کی جس میں پولیٹیکل انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ غلنئی میں ایک کلچرل سنٹر قائم کیا جائے‘آخرمیں شعراء کو تحائف اور شیلڈز پیش کی گئیں ۔

کمنٹس

متعلقہ مضامین

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • ملیئے بائیو ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فخر پاکستان سارا فاروق خان سے sarah farooq photo

    عبدالستار خان عورتوں کے لیے سائنسی تحقیق کے اُن شعبوں میں کام کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا جن میں مردوں کا غلبہ ہوتا ہے، مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں  تحقیق کرنے والوں میں عورتوں کی تعداد ایک تہائی سے بھی کم ہے اور اس بناء پر آج پاکستان سمیت […]

  • پشاور چرچ حملے کا زخمی عقیل مسیح 16ویں آپریشن کےلئے حکومتی امداد کا منتظر aqeel

    زینت خان صوبائی دارالحکومت پشاور میں آل سینٹس چرچ کوہاٹی گیٹ پر جب 22 ستمبر 2013  کو اتوار کے دن دہشت گردوں نے حملہ کیا تو اس وقت سینکڑوں مسیحی محو عبادت تھے جس کی وجہ سے اس دھماکہ میں 127سے زائد افراد ہلاک جبکہ 250 سے ذیادہ زخمی ہو گئے تھیں۔ اس صبح عقیل […]

سب سے زیادہ مقبول

    خواتین عوامی مقامات پر مناسب لباس پہنیں، عبایہ کی ضرورت نہیں

خواتین عوامی مقامات پر مناسب لباس پہنیں، عبایہ کی ضرورت نہیں

مزید پڑهیں
    وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پشاور میں خیبرپختونخوا کے پہلے چڑیا گھر کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پشاور میں خیبرپختونخوا کے پہلے چڑیا گھر کا افتتاح کردیا

مزید پڑهیں
    مردان: آسماء قتل کیس، ملزم کا اعتراف جرم

مردان: آسماء قتل کیس، ملزم کا اعتراف جرم

مزید پڑهیں
    پشاور: 2 جوانسال بہنوں کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، وکیل سمیت 2 ملزمان گرفتار

پشاور: 2 جوانسال بہنوں کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، وکیل سمیت 2 ملزمان گرفتار

مزید پڑهیں
    تخت بھائی: الیکٹرانکس شاپ میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر

تخت بھائی: الیکٹرانکس شاپ میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر

مزید پڑهیں

بدلون

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے لئے تحریک کے حوالے سے قبائلی عوام کا موقف 

    فاٹا کو الگ سے صوبہ بنانے کیلئے تحریک کے رواں ا صلاحاتی عمل پر ا ثرات اور نفع نقصان کے بارے میں ٹی این این نے فاٹا کے مختلف علاقوں کے عوام کی رائے معلوم کی ہے جنہوں نے اپنی آراء کا کچھ یوں اظہار کیا ہے ۔ میرا نام شیر عالم اور جنوبی وزیرستان […]

  • فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کیلئے تحریک جاری رکھیں گے ‘ فاٹا گرینڈ جرگہ

    نشتر ہال میں جرگہ کے اہتمام کرنے والے ملک عطاء اللہ جان محسود او ر جے یو آئی ف فاٹا کے امیر مفتی عبدالشکور فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کو ممکن اور اس کے لئے صدر مقام کے ا نتخاب کو بھی ایک آسان مرحلہ سمجھتے ہیں ‘ اس تحریک کے حوالے سے ٹی این […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • فاٹا کے نوجوانوں کی ملازمت کے مطالبات و تجاویز Unemployment

    وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں آپریشن کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی قریباً مکمل ہوگئی ہے تاہم اپنے علاقوں کو واپس آنے والے نوجوانوں کی اکثریت تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ یہ نوجوان نہ صرف سرکاری محکموں میں ملازمتوں کا مطالبہ کررہے ہیں بلکہ فاٹا میں […]

  • فاٹا کے والدین بچوں کی ملازمت کےلئے پریشان Habib-Ali-Kurram-Agency-680x365

    فاٹا میں امن کے قیام کے بعد واپس جانے والے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے بے روزگاری کا سامنا ہے، ان بے روزگار نوجوانوں میں بیشتر کو والدین نے غربت کے باوجود اعلیٰ تعلیم دلوائی ہے تاہم یہ والدین اپنے بچوں کی بےروزگاری کے باعث انتہائی پریشان ہیں۔ کرم […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

February 2018
M T W T F S S
« Jan    
  1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28