ریڈیو ټی این این

تازہ ترین 
  • لنڈیکوتل میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، ایف سی آر کے تحت 15 گرفتارلنڈی کوتل خیبر ایجنسی میں پاک افغان شاہراہ پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا [...]
  • بنوں، بم دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 زخمیبنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ہوئے بم حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت [...]
  • اسلام آباد، مذہبی جماعتوں کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، شہری مشکلات سے دوچارختم نبوت کے قانون میں مبینہ ترمیم کے خلاف دارالحکومت میں مذہبی و سیاسی جماعتوں [...]
  • مشرف کے پاکستان عوامی اتحاد کا شیرازہ دوسرے روز ہی بکھرنے لگاسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی قیادت میں بننے والا سیاسی اتحاد ایک روز [...]
  • فاروق ستار سے اسٹیبلشمنٹ نے ملوایا۔ مصطفٰی کمالپاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے تصدیق کی ہے کہ ان کی [...]

کھیل

فخرزمان، بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا کی نمائندگی کریں گے

فخرزمان، بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا کی نمائندگی کریں گے
August 08, 2017

👤by Kashif Ahmad

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر فخر زمان اب بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں بھی شریک ہوں گے۔

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا فرنچائز کومیلا وکٹورینز سے معاہدہ ہوا ہے۔ قبل ازیں پاکستانی لیفٹ ہینڈ اوپننگ بیٹسمین کی خدمات کیربیئن پریمیئر لیگ اور انگلش کاؤنٹی سمر سیٹ کیلئے بھی حاصل کی جا چکی ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل حسن علی،شعیب ملک اور عمران خان جونیئر بھی کومیلا وکٹورینز کیساتھ معاہدہ کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی کپتان سرفراز احمد، محمد عامر، جنید خان، شاہد آفریدی انگلش کاﺅنٹی میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ شعیب ملک، وہاب ریاض، سہیل تنویر، بابر اعظم، عماد وسیم، محمد سمیع، محمد حفیظ، حسن علی، کامران اکمل اور شاداب خان کریبیئن پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

کمنٹس

متعلقہ مضامین

ٹی این این ‏موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

فیچرز اور انٹرویو- تازہ ترین

  • صلاحیتوں کے باوجود فاقوں پر مجبور خاندان حکومتی توجہ کا منتظر vlcsnap-2017-10-29-11h56m36s65

    رضوان محسود خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں لکڑیوں، دیواروں اور دیگر ٹھوس اشیاء پر خوبصورت اور دلفریب نقش و نگاری کےلئے شہرت رکھنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ اس ہنر کی وجہ سے نہ تو انہوں نے کوئی فائدہ حاصل کیا ہے اور نہ کسی اور نے فائدہ دینے کی کوشش کی […]

  • خیبر ایجنسی سے ملنے والے بعض نوادرات پتھر کے دور کے ہیں 20170828_135445

    شاہ نواز آفریدی خیبر ایجنسی میں ہزاروں سال پرانے قدیمی آثار نے اس علاقے کی تاریخی حیثیت کو بڑھا دیا ہے مگر مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان آثار کے معدوم ہونے کا خدشہ ہے، خیبر پختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ جمرود […]

سب سے زیادہ مقبول

    پشاور، شیشہ حقہ پینے والے 16 افراد گرفتار

پشاور، شیشہ حقہ پینے والے 16 افراد گرفتار

مزید پڑهیں
    فاٹا انضمام تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ الحاج شاہ جی گل

فاٹا انضمام تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ الحاج شاہ جی گل

مزید پڑهیں
    امریکہ، کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری

امریکہ، کولیشن سپورٹ فنڈ کے تحت پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری

مزید پڑهیں
    وزیراعظم کے دورہ چارسدہ دے پارٹی کی مقامی قیادت لاعلم

وزیراعظم کے دورہ چارسدہ دے پارٹی کی مقامی قیادت لاعلم

مزید پڑهیں
    ووٹ کا وعدہ نبھایا تھا ٹرانسفارمر واپس کیا جائے۔ عمائدین قادہ خیل چمکنی کا مطالبہ

ووٹ کا وعدہ نبھایا تھا ٹرانسفارمر واپس کیا جائے۔ عمائدین قادہ خیل چمکنی کا مطالبہ

مزید پڑهیں

بدلون

  • قبائلی علاقوں تک پشاور کے بجائے اسلام آباد ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کو توسیع دینے کی تجویز

    قبائلی علاقوں میں انتظامی تبدیلی اور ایف سی آر کے خاتمے کے لئے ستمبر 2015ء سے قومی اور مقامی سطح پر کوششیں جاری ہیں مگر سیاسی اختلافات کی وجہ سے تا حال اس کا کوئی خاص نتیجہ سامنے نہیں آسکا ‘ دوسری جانب نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے آتے ہی فاٹا اصلاحات کا […]

  • عرصہ سے التواء کا شکار فاٹا اصلاحات عمل کی دوبارہ بحالی اور رواج ایکٹ کے بجائے نیا مسودہ

    سال 2015ء سے شروع ہونے والی فاٹا اصلاحات سیاسی اختلافات کی وجہ سے تعطل کا شکار تھیں جس کی وجہ سے اس سلسلے میں حکومتی سطح پر بھی کوئی خاص اقدامات نہیں اٹھائے گئے ‘ مگر نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کی کابینہ نے اب ایک بار پھر یہ عمل بحال کردیا […]

  • فاٹا اصلاحا ت: سیاسی اتحاد اور پختونخوا اولسی تحریک کے احتجاجی مظاہرے TITLE Jamat-e-Islami-protest-against-delay-in-FATA-reforms-in-Peshawar-680x365

     گزشتہ دو سال سے قومی سطح پر فاٹا میں انتظامی تبدیلی کی باتیں ہو رہی ہیں مگر فاٹا اصلاحات کے حوالے سے سیاسی اور عوامی سطح پر بہت سے اختلافات سامنے آئے ہیں دوسری جانب حکومت کی طرف سے بھی گزشتہ چند ماہ میں اس حوالے سے کوئی خاص سر گرمی دیکھنے کو نہیں ملی […]

  • فاٹا اصلاحات پر عملد ر آمد کے لئے نوجوان نسل اور طلباء کا احتجاج اور دھرنے

    گزشتہ دو سال سے قومی سطح پر فاٹا اصلاحات سے متعلق بات ہو رہی ہے مگر اصلاحات کے طریق کار پر بعض سیاسی جماعتوں اور فاٹا اراکین اسمبلی کے باہمی اختلافات کی وجہ سے گزشتہ چند ماہ سے اصلاحاتی عمل کے حوالے سے کوئی خاص اقدامات نہیں کئے گئے اصلاحاتی عمل کی بحالی کے لئے […]

فیس بک پر

منزل په لور

  • تعلیم سے محروم قبائلی بچوں کے لئے متبادل تعلیمی نظام Title Samreen-Pic-1-300x220

    قبائلی علاقوں میں گزشتہ پندرہ سال سے بدامنی کے باعث ہزاروںبچے ابتدائی تعلیم سے محروم رہ گئے ہیں ‘قبائلی بچوں کی اسی تعلیمی محرومی کو دور کرنے کےلئے فاٹا سیکرٹریٹ نے فاٹا ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے تعاون سے ان علاقوں میں الٹر نیٹ لرننگ سکولز کے نا م سے ایک منصوبہ شروع کررکھاہے ‘جس کے تحت […]

  • بدامنی سے متاثرہ قبائلی عوام کےلئے وزیر اعظم صحت کارڈ، درپیش مسائل ومطالبات health

    وفاقی حکومت نے ملکی سطح پر نادار افراد کو علاج معالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی کے لئے31دسمبر 2015ءکو وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام شروع کیا ہے اس پروگرام کے تحت غریب خاندان کی صحت پر ایک سال میں تین لاکھ روپے خرچ کئے جاتے ہیں ‘ تین فیزز میں تقسیم اس پروگرام کے پہلے […]

  • قبائلی علاقوں میں بارودی سرنگوں کی صورت میں چھپے دشمن a088146f-a8bc-4d4d-99c1-15f7cae3e374

    قبائلی علاقوں میں گزشتہ پندرہ سال سے بدامنی کی لہر جاری ہے اور ان علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشنز بھی کئے جا رہے ہیں ‘ بدامنی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لاکھوں قبائلی عوام بے گھر ہوئے جن میں سے زیادہ تر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں ‘ بدامنی کی […]

  • فاٹا کی بدامنی سے متاثرہ کاروباری طبقے ‘ صنعت کاروں اور روزگار کی بحالی کے لئے سمیڈا کا امدادی پروگرام

    قبائلی علاقوں کے عوام گزشتہ کئی برس سے خراب حالات اور بے گھری کی وجہ سے بہت سے نقصانات سے دو چار ہوئے ہیں ‘ بدامنی اور بے گھری کی وجہ سے ان علاقوں کے لوگوں کے لگے لگائے کاروبار بھی متاثر ہوئے ہیں ‘ اب اپنے علاقوں کو واپس جانے والے ٹی ڈی پیز […]

ٹویٹر پر

ارکائیو

November 2017
M T W T F S S
« Oct    
  1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30